About تحفہ حدیث
اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں ۔اربعین کے نام سے کئی علماء نے حدیث کے مجموعے مرتب کیے ۔اور اسی طرح 100 احادیث پر مشتمل ایک مجموعہ عارف با اللہ مولانا سید محمد داؤد غزنوی نے ا نتہائی مختصراور جامع رسالہ ’’نخبۃ الاحادیث‘‘ کے نام سے مرتب کیا جس میں عبادات معاملات ،اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل راہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔عصر حاضر میں بھی کئی مزید مجموعات ِحدیث منظر عام پر آئے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تحفۂ حدیث‘‘بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔یہ مجموعہ حدیث مولانا محمد اثری کامرتب شدہ ہے اس میں انہو ں نے ان احادیث مبارکہ کو جمع کیا ہے جو انسان کی عملی زندگی سے تعلق رکھتی ہیں ۔اور اردو زبان میں ان احادیث کی وضاحت اورتفصیل سے ان کی تشریح بھی کردی ہے ۔اسلامی زندگی کی بابت احادیث صحیحہ کا یہ مستند تشریحی مجموعہ تقریباً ساٹھ احادیث پر مشتمل ہے۔ (م۔ا).
تحفہ حدیث details
تحفہ حدیث is a free Books & Reference app for Android with 1+ installs on Google Play. It was released on October 16, 2023 and last updated on October 16, 2023. It requires Android 5.0 or later.
- Category
- Books & Reference
- Installs
- 1+
- Price
- Free
- In-app purchases
- No
- Ads
- No ads
- Current version
- 1.0
- Requires Android
- 5.0
- Content rating
- Everyone
- Released
- October 16, 2023
- Last updated
- October 16, 2023
Alternatives to تحفہ حدیث
Looking for apps like تحفہ حدیث? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
صحیح آداب و اخلاق
اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے...
تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
حیات مسیح اور ختم نبوت
امت مسلمہ مسئلہ حیات مسیح ؑ پر ہر دور میں متفق رہی...
موت کے سائے
زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں...
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی
فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ...
امام بخاری کا منہج
امام محمد بن اسماعیل بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح...
| App | Rating | Price | Installs |
|---|---|---|---|
| تحفہ حدیث | – | Free | 1+ |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ |
| حیات مسیح اور ختم نبوت | – | Free | 0+ |
| موت کے سائے | – | Free | 1+ |
| اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی | – | Free | 0+ |
| امام بخاری کا منہج | – | Free | 1+ |