قرآنی شمعیں
Books & Reference
qurani shamain
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Oct 24
- 2023 · v1.0
Screenshots
About قرآنی شمعیں
قرآن مجید عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کے لئے نازل کی جانے والی ایک عظیم ترین کتاب ہے، جو اللہ تعالی کا کلام ہے۔ یہ کتاب تئیس برس کے عرصے میں آخری نبی جناب محمد رسول اللہﷺپر نازل ہوئی۔ قرآن مجید کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل ؑ کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوئی۔ قرآن میں آج تک کوئی کمی بیشی نہیں ہو سکی اور اسے دنیا کی واحد محفوظ کتاب ہونے کی حیثیت حاصل ہے جس کا مواد تبدیل نہیں ہو سکا اور تمام دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں چھپنے کے باوجود اس کا متن ایک جیسا ہے۔ اس کی ترتیب نزولی نہیں بلکہ نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق سیدنا ابو بکر کے دورِ خلافت میں اسے یکجا کیا گیا۔ اس کام کی قیادت سیدنا زید بن ثابت انصاری نے کی۔قرآن کو دنیا کی ایسی واحد کتاب کی بھی حیثیت حاصل ہے جو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو زبانی یاد ہے ۔قرآن سابقہ الہامی کتابوں مثلاً انجیل، تورات اور زبور وغیرہ کی تصدیق کرتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان الہامی کتابوں میں بےشمار تبدیلیاں ہو چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"قرآنی شمعیں"جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین اور مصنف محترم مولانا صادق سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی رشد وہدایت پر مبنی بے شمارشمعوں کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
Alternatives to قرآنی شمعیں
Looking for apps like قرآنی شمعیں? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
انسان اور جادو ، جنات
-
عربی انگلش اردو بول چال
-
تفہیم الفقہ
-
ریح العبیر فی شرح نحو میر
-
نصیحۃ المسلمین
-
لعنتی کون
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| قرآنی شمعیں | – | Free | 0+ | Oct 24, 2023 |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 |
| عربی انگلش اردو بول چال | – | Free | 1+ | – |
| تفہیم الفقہ | – | Free | 0+ | – |
| ریح العبیر فی شرح نحو میر | – | Free | 1+ | – |
| نصیحۃ المسلمین | – | Free | 0+ | – |
| لعنتی کون | – | Free | 1+ | – |
Similar apps on Google Play
- انسان اور جادو ، جنات
- عربی انگلش اردو بول چال
- تفہیم الفقہ
- ریح العبیر فی شرح نحو میر
- نصیحۃ المسلمین
- لعنتی کون
- صحیح اذکار و وظائف
- مومن کی نماز
- البرہان فی قیام رمضان
- حیات مسیح اور ختم نبوت
- موت کے سائے
- اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی
- امام بخاری کا منہج
- قرآنی شمعیں
- توحید خالص اور اس کے تقاضے
- تاریخ حرمین شریفین
- اصول التخریج
- دلائل ہستی باری تعالیٰ
- جانب حلال
- رفع یدین اور آمین
- پیغام جیلانی
- شان رب العالمین
- اخلاق العلماء
- شرعی پردہ
- اسوۂ حسین
- مسئلہ وسیلہ کی شرعی حیثیت
- عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام
- شرک کیا ہے
- عربی اردو بول چال
- اردو مختصر نویسی
- تنبیہ الغافلین
- بائبل کیا ہے
- اہمیت حدیث
- رسالہ عمل بالحدیث
- تنویر المراءت شرح ضیاء القراءت
- رسالۂ حرمت متعہ
- تحفہ حدیث
- تدوین حدیث
- رسومات محرم اور تعزیہ داری
- وضو کے فیوض و برکات
- صراط مستقیم اور شیطانی راستے
- مقبول ربانی کی مقبول نماز
- فارسی کا آسان قاعدہ
- ضیاء الصلوۃ
- مبادیات تبلیغ
- مراۃ الزکوۃ
- فرضیت فاتحہ
- تعلیم نماز
- نماز میں سورہ فاتحہ
- مختصر شعب الایمان اردو
- لڑکی شادی کیوں کرتی ہے
- قرآنی وظائف
- خواہش سے ارادے تک
- امہات المؤمنین
- خلق عظیم ﷺ
- اصلاح معاشرہ
- عقیدۃ المؤمن
- محاضرات معیشت و تجارت
- عیسیٰ ابن مریم اور عیسائیت
- فصل الخطاب فی فضل الکتاب
- احسن التجوید
- فتاویٰ عالمگیری پر ایک نظر
- قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن
- احیائے اسلام اور معلم
- فرقہ ناجیہ بجواب طائفہ منصورہ
- مسلمان تاریخ نویس
- تاریخ تفسیر و اصول تفسیر
- اسیران روشن خیالی
- ہمارے رسول پاک ﷺ
- فضائل سیدنا ابوبکر صدیق ؓ
- مولانا محمد علی جوہر
- اسلام کا نظریہ تاریخ
- اسلامی بم کا خالق کون
- سرور دو عالم ﷺ کا پیغام آخریں
- قرآن اور پیغمبر
- آبرو کی حفاظت
- بستان الاربعین
- شاگرد کو استاد کی چند نصیحتیں
- پیارے رسول ﷺ کے دن رات
- جشن عید میلاد
- حیات سیدنا مسیح علیہ السلام
- ام الکتاب میں اللہ کا تعارف
- اثبات اعادہ روح
- حرمت متعہ بجواب جواز متعہ
- آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت
- شمع توحید
- سکون کا رشتہ
- جنت اور جہنم کی راہیں
- کرسمس عیسائیت سے مسلمانوں تک
- مسلمان استاد
- رسالہ توحید و رد شرک
- دیوان المتنبی
- تعلیم العربیہ
- نگارستان
- یہودیت تاریخ، فطرت اور عزائم
- احادیث مزارعت کا ایک مطالعہ
- سنتیں جو چھوڑ دی گئیں
- اسلام میں مشورہ کی اہمیت
- استقامت
- اسلامی آداب
- حرمت آواز و ساز
- اسلامی تعلیم
- گردن کا مسح ایک تحقیقی جائزہ
- خواتین اسلام کے نام دس نصیحتیں
- کامیابی کا پیغام
- سنت و بدعت کی کشمکش
- سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات
- تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ
- مومنات کا پردہ اور لباس
- شب برأت حقیقت کے آئنے میں
- سینما سے مسجد تک
- دین مبین
- بائبل کے اختلافی مسائل
- الدین الخالص قسط 2
- شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم
- مومنات کی محبت بھری نماز
- عیسائیت کی سرگرمیاں
- ڈھول کا پول
- مسلمان عورت
- عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟
- میں نماز کیوں پڑھتا ہوں
- خلاصہ مضامین قرآن
- معاشرے کے مہلک گناہ
- منتخب عربی اشعار
- اسلام اور جدید میڈیکل سائنس
- جنتی گروہ
- ابراء اہل الحدیث والقرآن
- نصیحت
- اسلام کا نظریہ محنت
- مختصر اظہار الحق
- فاتحہ خلف الامام
- قادیانی غیر مسلم کیوں
- تجلیات ختم نبوت
- شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ
- صحیح اسلامی واقعات
- روشنی اور اندھیرہ
- احکام النسبۃ
- اردو شرح مراح الارواح
- بس یہی دل
- غیبت یا دونوں جہاں کی مصیبت
- جاہلیت اور قرآن
- حدائق بخشش کا ایک جائزہ
- اولیاء حق و باطل
- توحیدی چمکاں
- مشاہد التوحید
- ضرب الامثال اور محاورات
- رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی
- توضیح النحو باجراء قواعد النحو
- تنویر شرح نحو میر
- دیوان حضرت علی ؓ