About اثبات اعادہ روح
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف عثمانی گروہ ہے ،جو اپنے آپ کو کیپٹن مسعود الدین عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔ان مسائل میں سے ایک مسئلہ اعادہ روح کا ہے۔ عثمانی گروہ قبر کے عذاب اور اعادہ روح کا منکر ہے، حالانکہ قرآن وحدیث سے عذاب قبر اور اعادہ روح ثابت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"اثبات اعادہ روح"محترم جناب عاصم بن عبد اللہ آل معمر القریونی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کرتے ہوئے قرآن وحدیث سےاعادہ روح کا اثبات کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).
اثبات اعادہ روح details
اثبات اعادہ روح is a free Books & Reference app for Android with 1+ installs on Google Play. It was released on October 6, 2023 and last updated on October 6, 2023. It requires Android 5.0 or later.
- Category
- Books & Reference
- Installs
- 1+
- Price
- Free
- In-app purchases
- No
- Ads
- No ads
- Current version
- 1.0
- Requires Android
- 5.0
- Content rating
- Everyone
- Released
- October 6, 2023
- Last updated
- October 6, 2023
Alternatives to اثبات اعادہ روح
Looking for apps like اثبات اعادہ روح? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
صحیح آداب و اخلاق
اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے...
تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
حیات مسیح اور ختم نبوت
امت مسلمہ مسئلہ حیات مسیح ؑ پر ہر دور میں متفق رہی...
موت کے سائے
زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں...
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی
فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ...
امام بخاری کا منہج
امام محمد بن اسماعیل بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح...
| App | Rating | Price | Installs |
|---|---|---|---|
| اثبات اعادہ روح | – | Free | 1+ |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ |
| حیات مسیح اور ختم نبوت | – | Free | 0+ |
| موت کے سائے | – | Free | 1+ |
| اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی | – | Free | 0+ |
| امام بخاری کا منہج | – | Free | 1+ |