دین مبین
Books & Reference
deen e mubeen
- Downloads
- 1+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Sep 13
- 2023 · v1.0
Screenshots
About دین مبین
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔لیکن افسوس کہ عیسائیوں سمیت تمام دشمنان اسلام، اسلام پر طرح طرح کے اعتراضات اور شبہات پیدا کرتے رہتے ہیں۔اور اللہ کی قدرت دیکھئے کہ جہاں کچھ عیسائی یا غیر مسلم اسلام کے خلاف لکھتے ہیں وہیں کچھ دیگر لوگ اسلام کی عظمت اور شان کا اعتراف کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "دین مبین"انگریز مصنف گاڈ فرے کی انگریزی کتاب "ایپالوجی" کی تلخیص ہے، جسے عوامی اسلامک مشن سول لائن لاہور نے شائع کیا ہے۔اس کتاب کے مولف نے غیر مسلم ہونے کے باوجود اسلام کی حقانیت اور عظمت کا اعتراف کیا ہے اور غیر عیسائی مستشرقین کی جانب سے اٹھائے گئے متعدد اعتراضات کو بیہودہ قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو اسلام کی عظمت کو سمجھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ).
Alternatives to دین مبین
Looking for apps like دین مبین? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
صحیح آداب و اخلاق
-
سنت و بدعت کی کشمکش
-
سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات
-
تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ
-
مومنات کا پردہ اور لباس
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| دین مبین | – | Free | 1+ | Sep 13, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| سنت و بدعت کی کشمکش | – | Free | 1+ | Sep 13, 2023 | Compare |
| سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات | – | Free | 1+ | Sep 13, 2023 | Compare |
| تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ | – | Free | 1+ | Sep 13, 2023 | Compare |
| مومنات کا پردہ اور لباس | – | Free | 1+ | Sep 13, 2023 | Compare |
Compare دین مبین with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- صحیح آداب و اخلاق
- سنت و بدعت کی کشمکش
- سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات
- تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ
- مومنات کا پردہ اور لباس
- شب برأت حقیقت کے آئنے میں
- سینما سے مسجد تک
- دین مبین
- بائبل کے اختلافی مسائل
- الدین الخالص قسط 2
- شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم
- مومنات کی محبت بھری نماز
- عیسائیت کی سرگرمیاں
- ڈھول کا پول
- مسلمان عورت
- عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟
- میں نماز کیوں پڑھتا ہوں
- حزب اللہ کیماڑی کا تعارف
- خلاصہ مضامین قرآن
- معاشرے کے مہلک گناہ
- منتخب عربی اشعار
- اسلام اور جدید میڈیکل سائنس
- جنتی گروہ
- ابراء اہل الحدیث والقرآن
- نصیحت
- اسلام کا نظریہ محنت
- مختصر اظہار الحق
- فاتحہ خلف الامام
- قادیانی غیر مسلم کیوں
- تجلیات ختم نبوت
- شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ
- صحیح اسلامی واقعات
- روشنی اور اندھیرہ
- احکام النسبۃ
- اردو شرح مراح الارواح
- بس یہی دل
- غیبت یا دونوں جہاں کی مصیبت
- عربی انگلش اردو بول چال
- جاہلیت اور قرآن
- حدائق بخشش کا ایک جائزہ
- اولیاء حق و باطل
- توحیدی چمکاں
- مشاہد التوحید
- ضرب الامثال اور محاورات
- رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی
- توضیح النحو باجراء قواعد النحو
- تنویر شرح نحو میر
- دیوان حضرت علی ؓ
- نیک ماؤں کا مثالی کردار
- مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ
- شراب سے علاج کی شرعی حیثیت
- کتاب التوحید
- اسلام اور حدود و تعزیرات
- صحن حرم
- احناف کی تاریخی غلطیاں
- راز حیات
- پاجا سراغ زندگی
- مثالی مسلمان عورت
- احکامات و ممنوعات
- انسان اور کالے پیلے علوم
- حرمت نکاح شغار
- سبیل المومنین
- اصلاح نفس
- اصول دعوت
- مضامین شفیق پسروری
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- تفسیر سورہ اخلاص
- دروس سورہ فاتحہ
- اسلامی تربیت
- آئینۂ قادیانیت
- معلم لغۃ القرآن
- تصویر کی شرعی حیثیت
- خماسیات قرآن و حدیث
- حقیقت الصلوۃ
- رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
- سفر نامہ ابن بطوطہ
- بدر سے تبوک تک
- رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم
- تاریخ فرعون
- سید بادشاہ کا قافلہ
- تہذیب الاخلاق
- صفہ اور اصحاب صفہ
- طالب علم کے شب و روز
- مشہور محدثین کرام
- خون صحابہ ؓ
- قرآن مجید کا اسلوب بیان
- پہاڑی کے چراغ
- فتنہ انکار ختم نبوت
- قادیانیت کا تعاقب
- معرکہ رنگون
- قرآن مجید اور انجیل جدید
- یہودیت و مسیحیت
- مقامع الحدید علی الکذاب العنید
- قادیانیت سے اسلام تک
- آئینہ اسلامی تہذیب و تمدن
- توحید اور پیامبر توحید
- کونڈوں کی حقیقت
- البشیر شرح نحو میر
- تصوف کیا ہے
- آزادئ اظہار کے نام پر
- قراءات قرآنیہ تعارف و تاریخ
- تائید الاسلام
- تحفۂ وقت
- تعمیر ملت اور دینی ادارے
- بوسنیا کے عرب شہداء
- تفسیر امام ابن تیمیہؒ
- دعوت و عزیمت
- جنت کی شہزادیاں
- مقام دعوت
- رحمانی نماز
- طہارت و صلوۃ آداب و شرائط
- حدیث نماز
- احکام سلام
- خطبات خطیب
- اسلام اور غیر اسلامی تہذیب
- اسلامی تمدن و تاریخ
- مراۃ النساء
- جہنم کے پروانہ یافتہ
- رہنمائے تربیت
- دنیا کا خاتمہ
- اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
- القرآن شئی عجیب
- حیات حافظ ابن قیم
- رہنمائے ترجمۃ القرآن
- سنت فجر کے احکام و مسائل
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
- سنہرے نغمات
- حیات امام ابن حزم
- صالح اور مصلح
- نبی کریم ﷺ کے لیل و نہار
- عقیدہ ایمان اور منہج اسلام
- حدیث خیر و شر
- اسوہ صحابہ کاملؓ
- علماء صحابہ رضی اللہ عنہم
- رمضان ماہ غفران
- قادیانیت جہنم کا راستہ
- رد قادیانیت کے زریں اصول
- قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
- تبلیغی جماعت کا اسلام
- قبولیت عمل کے شرائط
- قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
- امت محمدیہ کے فضائل
- آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد
- قربانی کے مسائل
- تفہیم ترجمہ قرآن
- قیاس ایک تقابلی مطالعہ
- تلفظ ضاد
- حروف القرآن