پہاڑی کے چراغ
Books & Reference
pahari k chragh
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Aug 25
- 2023 · v1.0
Screenshots
About پہاڑی کے چراغ
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمد ﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہ ﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ اور یہ وہ مقدس نفوس تھے جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی اللہ رب العزت نے فرمایا اورنبی کریم ﷺ نے" خیر امتی قرنی" کے مقدس کلمات سے نوازہ۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ ایک مسلمان کامیابی اور فتح و نصرت کے لیے کبھی ظاہری وسائل پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ اسباب کی بجائے اسباب کے رب پر اعتماد کرتے ہوئے آتش نمرود میں کود کر تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن جاتا ہے۔ دین حنیف کی سر بلندی کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں کچھ ایسے افراد کو پیدا کیا کہ حق گوئی، بے باکی جن کا خاصہ تھی جو جابر و ظالم حکمران کے سامنے پہاڑ کی مانند ثابت ہوئے اور موت سے آنکھیں دو چار کرتے ہوئے تاریخ اسلام کی اوراق کو ہمیشہ کے لیے منور کر دیا۔ زیر تبصرہ کتاب"پہاڑی کے چراغ" فاضل مصنف آباد شاہ پوری کی قابل داد تصنیف ہے۔ یہ کتاب محض سیرت اور واقعہ نگاری کا مرقع نہیں ہے بلکہ اس سے ہٹ کر اپنے دامن میں فکر و نظر کی تربیت اور اخلاص و اصلاح کا سامان بھی رکھتی ہے اور حق کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے ایمان کی حرارت اور سرمایہ جوش و جذبہ بھی۔فاضل مصنف نے اس میں جابر حکمرانوں کے سامنے حق گوئی اور بے باکی کا مظاہرہ کرنے والوں کے واقعات اور سیرت کو قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر).
Alternatives to پہاڑی کے چراغ
Looking for apps like پہاڑی کے چراغ? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| پہاڑی کے چراغ | – | Free | 0+ | Aug 25, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| آئینۂ قادیانیت | – | Free | 0+ | Aug 27, 2023 | Compare |
| معلم لغۃ القرآن | – | Free | 1+ | Aug 27, 2023 | Compare |
| تصویر کی شرعی حیثیت | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 | Compare |
| خماسیات قرآن و حدیث | – | Free | 1+ | Aug 26, 2023 | Compare |
| حقیقت الصلوۃ | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 | Compare |
Compare پہاڑی کے چراغ with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- آئینۂ قادیانیت
- معلم لغۃ القرآن
- تصویر کی شرعی حیثیت
- خماسیات قرآن و حدیث
- حقیقت الصلوۃ
- رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
- سفر نامہ ابن بطوطہ
- بدر سے تبوک تک
- رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم
- تاریخ فرعون
- سید بادشاہ کا قافلہ
- تہذیب الاخلاق
- صفہ اور اصحاب صفہ
- طالب علم کے شب و روز
- مشہور محدثین کرام
- خون صحابہ ؓ
- قرآن مجید کا اسلوب بیان
- پہاڑی کے چراغ
- فتنہ انکار ختم نبوت
- قادیانیت کا تعاقب
- معرکہ رنگون
- قرآن مجید اور انجیل جدید
- یہودیت و مسیحیت
- مقامع الحدید علی الکذاب العنید
- قادیانیت سے اسلام تک
- آئینہ اسلامی تہذیب و تمدن
- توحید اور پیامبر توحید
- کونڈوں کی حقیقت
- البشیر شرح نحو میر
- تصوف کیا ہے
- آزادئ اظہار کے نام پر
- قراءات قرآنیہ تعارف و تاریخ
- تائید الاسلام
- تحفۂ وقت
- تعمیر ملت اور دینی ادارے
- بوسنیا کے عرب شہداء
- تفسیر امام ابن تیمیہؒ
- دعوت و عزیمت
- جنت کی شہزادیاں
- مقام دعوت
- رحمانی نماز
- طہارت و صلوۃ آداب و شرائط
- حدیث نماز
- احکام سلام
- خطبات خطیب
- اسلام اور غیر اسلامی تہذیب
- اسلامی تمدن و تاریخ
- مراۃ النساء
- جہنم کے پروانہ یافتہ
- رہنمائے تربیت
- دنیا کا خاتمہ
- اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
- القرآن شئی عجیب
- حیات حافظ ابن قیم
- رہنمائے ترجمۃ القرآن
- سنت فجر کے احکام و مسائل
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
- سنہرے نغمات
- حیات امام ابن حزم
- صالح اور مصلح
- نبی کریم ﷺ کے لیل و نہار
- عقیدہ ایمان اور منہج اسلام
- حدیث خیر و شر
- اسوہ صحابہ کاملؓ
- علماء صحابہ رضی اللہ عنہم
- رمضان ماہ غفران
- قادیانیت جہنم کا راستہ
- رد قادیانیت کے زریں اصول
- قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
- تبلیغی جماعت کا اسلام
- قبولیت عمل کے شرائط
- قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
- امت محمدیہ کے فضائل
- آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد
- قربانی کے مسائل
- تفہیم ترجمہ قرآن
- قیاس ایک تقابلی مطالعہ
- تلفظ ضاد
- حروف القرآن
- حکومت اور علماء ربانی
- گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
- لمحات موت
- لوامع النشر فی اجراء العشر
- لوگوں کے احوال موت کے بعد
- معلم الاداء فی الوقف والابتداء
- وجود باری تعالیٰ اور توحید
- مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم
- محمد رسول اللہ ﷺ
- اعجاز حدیث
- تجوید الاطفال
- پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی
- اردو املا
- سبیل الرسول ﷺ
- رسول اکرم ﷺ اور تعلیم
- شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین
- قرآن کا فلسفہ اخلاق
- صحیح قصص النبی ﷺ
- قرآن کی عظمت و فضیلت
- انسان اور آخرت
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- من اطیب المنح فی علم المصطلح
- مذمت فحاشی و زنا کاری
- وراثت اسلامی
- اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید
- معیار صداقت
- تجدید و احیائے دین
- تاریخ تصوف
- دم جھاڑ کی شرعی حیثیت
- خطبات اقبال ایک مطالعہ
- اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟
- دعوت و ارشاد
- فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘
- قرآنی لیکچرز
- روضۃ المسلم شرح مقدمۃ المسلم
- مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
- تاریخ الخلفاء
- اسلامی اصول تحقیق
- سماع موتی
- تاریخ حجر اسود
- اصول تحقیق
- سید احمد شہید
- تبصیر شرح ابن عقیل
- مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
- حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں
- عشرہ مبشرہ
- مبادیات تحقیق
- نماز میں خشوع کیوں اور کیسے؟
- محمد عربی ﷺ
- ہمارے بچے ہم سے کیا چاہتے ہیں
- حیات انبیاء ؑ
- حقیقت شرک و توحید
- یہ ہے ہماری دعوت
- آسان عربی بول چال
- مقاصد شریعت عصری تناظر میں
- تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف
- اسلام میں غریبی کا علاج
- تنشیط المبتدی
- خطوط ماجدی
- صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام
- کردار کے غازی
- قواعد التصغیر
- محمد ﷺ پیغمبر اسلام
- تحفہ نحو
- مختصر محمدی نماز
- موضوعات کبیر
- الوجیز فی اصول الفقہ
- انسان اور جادو ، جنات
- حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں