About مسلمان عورت
دین اسلام نے عورت کواتنا اونچا مقام و مرتبہ دیا ہے جواسے پہلے کسی قوم وملت نے نہیں دیاتھا۔ اسلام نے انسان کوجوعزت واحترام دیا ہے اس میں مرد و عوت دونوں برابر کےشریک ہیں ۔ اسلام ایک پاکیزہ دین اور مذہب ہے ،جو اپنے ماننے والوں کو عفت وعصمت سے بھرپور زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ایک مسلمان خاتون کے لئے عفیف وپاکدامن ہونے کا مطلب یہ کہ وہ ان تمام شرعی واخلاقی حدود کو تھامے رکھے جو اسے مواقع تہمت و فتنہ سے دور رکھیں۔اور اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ ان امور میں سے سب سے اہم اور سرفہرست چہرے کو ڈھانپنا اور اس کا پردہ کرنا ہے۔کیونکہ چہرے کا حسن وجمال سب سے بڑھ کر فتنہ کی برانگیختی کا سبب بنتا ہے۔امہات المومنین اور صحابیات جو عفت وعصمت اور حیاء وپاکدامنی کی سب سے اونچی چوٹی پر فائز تھیں،اور پردے کی حساسیت سے بخوبی آگاہ تھیں۔ان کا طرز عمل یہ تھا کہ وہ پاوں پر بھی کپڑا لٹکا لیا کرتی تھیں،حالانکہ پاوں باعث فتنہ نہیں ہیں۔لیکن افسوس کہ مغرب حقوق نسواں اور آزادی کے نام پر عورت کو بے پردہ کرنا چاہتا ہے اور مسلمان خواتین کی عفت وعصمت کو تاتار کرنا چاہتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "مسلمان عورت"دراصل علامہ فرید وجدی آفندی کی عربی کتاب "المراۃ المسلمۃ"کا اردو ترجمہ ہے ۔ترجمہ کرنے کی سعادت ہندوستان کی شخصیت ابو الکلام آزاد کے حصے میں آئی ہے۔یہ کتاب انہوں نے قاسم امین کی عورت کی آزادی پر مشتمل دو کتابوں "تحریر المراۃ"اور "المراۃ الجدیدۃ" کے جواب میں لکھی ہے۔قاسم امین کی ان دو کتابوں کے منظر عام پر آتے ہی مصری معاشرے میں ایک ہلچل سی مچ گئی اور متعدد اہل علم نے ان کا رد لکھا ،لیکن ان میں ایک تو جامعیت نہ تھی اور دوسرے نمبر پر وہ دفاعی نوعیت کی تھیں۔یہ صورتحال دیکھ علامہ فرید وجدی تڑپ اٹھے اور فلسفہ وحکمت کے دلائل کا انبار لگا دیا۔اور پرزور طریقے سے ثابت کیا کہ قصر اسلامی کی بنیادیں زندگی کی ٹھوس حقیقتوں پر قائم ہیں،ان میں کسی قسم کی ترمیم واصلاح کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔انہوں نہایت احسن انداز میں یہ ثابت کیا کہ عورت کا دائرہ عمل اور اصلی میدان گھر ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ).
مسلمان عورت details
مسلمان عورت is a free Books & Reference app for Android with 0+ installs on Google Play. It was released on September 11, 2023 and last updated on September 11, 2023. It requires Android 5.0 or later.
- Category
- Books & Reference
- Installs
- 0+
- Price
- Free
- In-app purchases
- No
- Ads
- No ads
- Current version
- 1.0
- Requires Android
- 5.0
- Content rating
- Everyone
- Released
- September 11, 2023
- Last updated
- September 11, 2023
Alternatives to مسلمان عورت
Looking for apps like مسلمان عورت? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
دنیا کی قدیم ترین تاریخ
تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے...
بائبل کے اختلافی مسائل
کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے...
الدین الخالص قسط 2
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے...
شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے...
مومنات کی محبت بھری نماز
مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار...
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| مسلمان عورت | – | Free | 0+ | Sep 11, 2023 |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | – |
| دنیا کی قدیم ترین تاریخ | – | Free | 500+ | Mar 6, 2023 |
| بائبل کے اختلافی مسائل | – | Free | 1+ | – |
| الدین الخالص قسط 2 | – | Free | 1+ | Sep 12, 2023 |
| شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم | – | Free | 0+ | – |
| مومنات کی محبت بھری نماز | – | Free | 1+ | – |