About تلفظ ضاد
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔علم تجوید میں ضاد کا تلفظ ایک مشکل ترین تلفظ سمجھا جاتا ہے ، جس پر اہل علم نے اپنی اپنی آراء کا اظہار فرمایا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تلفظ ضاد " محترم قاری حبیب الرحمن جامعہ صدیقیہ، لاہور کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے ضاد کے صحیح اور درست تلفظ پر اظہار خیال کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
تلفظ ضاد details
تلفظ ضاد is a free Books & Reference app for Android with 1+ installs on Google Play. It was released on August 19, 2023 and last updated on August 19, 2023. It requires Android 5.0 or later.
- Category
- Books & Reference
- Installs
- 1+
- Price
- Free
- In-app purchases
- No
- Ads
- No ads
- Current version
- 1.0
- Requires Android
- 5.0
- Content rating
- Everyone
- Released
- August 19, 2023
- Last updated
- August 19, 2023
Alternatives to تلفظ ضاد
Looking for apps like تلفظ ضاد? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
آئینۂ قادیانیت
اسلام کے بنیادی ترین عقائد میں سے ایک عقیدہ، عقیدہ ختم نبوت...
معلم لغۃ القرآن
اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں...
تصویر کی شرعی حیثیت
مسئلہ تصویر اتنا عام ہو چکا ہے کہ شاید ہی کوئی گھر...
خماسیات قرآن و حدیث
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے...
حقیقت الصلوۃ
مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پرور...
رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
اللہ کے پاک نبی کریم حضرت محمد مصطفی احمد مجتبیؐ شب اسریٰ...
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| تلفظ ضاد | – | Free | 1+ | Aug 19, 2023 |
| آئینۂ قادیانیت | – | Free | 0+ | – |
| معلم لغۃ القرآن | – | Free | 1+ | – |
| تصویر کی شرعی حیثیت | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 |
| خماسیات قرآن و حدیث | – | Free | 1+ | – |
| حقیقت الصلوۃ | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 |
| رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں | – | Free | 0+ | – |