AppPage.net

Screenshots

  • معرکہ رنگون screenshot 1
  • معرکہ رنگون screenshot 2
  • معرکہ رنگون screenshot 3
  • معرکہ رنگون screenshot 4
  • معرکہ رنگون screenshot 5
  • معرکہ رنگون screenshot 6
  • معرکہ رنگون screenshot 7
  • معرکہ رنگون screenshot 8

About معرکہ رنگون

اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺکو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوت کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا: میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپﷺ کی وفات کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب شخص مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر تبصرہ کتاب" معرکہ رنگون " محترم مولانا احمد بزرگ سملکی﷫ رئیس دار الافتاء سورتی سنی جامع مسجد رنگون کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ستمبر 1920ء میں برما کے دار الحکومت  رنگون میں امام اہل سنت مولانا عبد الشکور لکھنوی ﷫کے ہاتھوں  قادیانیوں کی لاہوری پارٹی کے راہنما خواجہ کمال الدین  کی  ذلت آمیز فرار کی کہانی بیان کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس خطرناک  فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ).

Alternatives to معرکہ رنگون

Looking for apps like معرکہ رنگون? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

معرکہ رنگون vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated
معرکہ رنگون – Free 0+ Aug 25, 2023
تعلیم الاسلام – Free 100+ –
آئینۂ قادیانیت – Free 0+ –
معلم لغۃ القرآن – Free 1+ –
تصویر کی شرعی حیثیت – Free 0+ Aug 26, 2023
خماسیات قرآن و حدیث – Free 1+ –
حقیقت الصلوۃ – Free 0+ Aug 26, 2023

Similar apps on Google Play