AppPage.net

Screenshots

  • کردار کے غازی screenshot 1
  • کردار کے غازی screenshot 2
  • کردار کے غازی screenshot 3
  • کردار کے غازی screenshot 4
  • کردار کے غازی screenshot 5
  • کردار کے غازی screenshot 6
  • کردار کے غازی screenshot 7
  • کردار کے غازی screenshot 8

About کردار کے غازی

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔ مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب، حسد بغض، سے کوسوں دور ہو۔ تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو۔ ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔ حالات و واقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو۔ اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے۔ بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی، تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ اسلاف کے تذکروں میں توحید اور عظمت اسلام کی خاطرقربانیاں دینے والے جانثاروں، میدان جہاد میں شجاعت و بہادری دکھانے والے سالاروں اور عدل وانصاف کو قائم رکھنے والے امراء وسلاطین کے تذکروں کو بڑی مقبولیت حاصل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’کردار کے غازی‘‘ میں جناب ابو علی عبد الوکیل نے ایسی ہی اہم شخصیات کے مستند واقعات کو دلچسپ پیرائے کی صورت میں اس انداز سے بیان کیا ہے کہ قاری پڑہتے ہوئے بوریت واکتاہٹ بھی محسوس نہ کرے اور ان روشن کرداروں سے آگاہی بھی حاصل کر لے جو ہماری تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ کیونکہ جو قوم اپنے اسلاف کے صحیح اور سچے حالات سے بے خبر ہے اوراس کو علم نہیں کہ اس کے راہبروں اور بزرگوں نے دین وملت کی کیا خدمت کی ہے ان کے اعمال کیسے تھے وہ کیا کرتے تھے اور کیا کہتے تھے تو وہ قوم تاریکی میں بھٹک رہی ہوتی ہے۔ (م۔ا).

Alternatives to کردار کے غازی

Looking for apps like کردار کے غازی? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

کردار کے غازی vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated Compare
کردار کے غازی – Free 1+ Aug 3, 2023
تعلیم الاسلام – Free 100+ Jun 28, 2023 Compare
آئینۂ قادیانیت – Free 0+ Aug 27, 2023 Compare
معلم لغۃ القرآن – Free 1+ Aug 27, 2023 Compare
تصویر کی شرعی حیثیت – Free 0+ Aug 26, 2023 Compare
خماسیات قرآن و حدیث – Free 1+ Aug 26, 2023 Compare
حقیقت الصلوۃ – Free 0+ Aug 26, 2023 Compare

Compare کردار کے غازی with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →

Similar apps on Google Play