محمد رسول اللہ ﷺ
Books & Reference
muhammad rasoolullah s a w w
- Downloads
- 1+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Aug 19
- 2023 · v1.0
Screenshots
About محمد رسول اللہ ﷺ
اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل کی مقدس اصطلاح سے یاد کرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂحسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’محمد رسول اللہﷺ ‘‘ انڈیا کے مایہ نازعالم دین مولاناعبدالخالق خلیق کی سیرت نبوی پر ایک مختصر اورجامع درسی کتاب ہے۔اس کتاب کو انہوں نے بچوں کےلیے درسی انداز میں مرتب کرتے ہوئے نبی کریم ﷺ کی پیدائش سے لے کر وفات اور تکفین وتدفین کے حالات کو 21 اسباق میں پیش کیا ہے۔ہر سبق کے آخری میں اس کی مزید وضاحت او ر اس سبق کو آسانی سے سمجھنے کے لیے سوالات بھی بنادئیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا).
Alternatives to محمد رسول اللہ ﷺ
Looking for apps like محمد رسول اللہ ﷺ? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| محمد رسول اللہ ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 19, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| آئینۂ قادیانیت | – | Free | 0+ | Aug 27, 2023 | Compare |
| معلم لغۃ القرآن | – | Free | 1+ | Aug 27, 2023 | Compare |
| تصویر کی شرعی حیثیت | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 | Compare |
| خماسیات قرآن و حدیث | – | Free | 1+ | Aug 26, 2023 | Compare |
| حقیقت الصلوۃ | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 | Compare |
Compare محمد رسول اللہ ﷺ with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- آئینۂ قادیانیت
- معلم لغۃ القرآن
- تصویر کی شرعی حیثیت
- خماسیات قرآن و حدیث
- حقیقت الصلوۃ
- رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
- سفر نامہ ابن بطوطہ
- بدر سے تبوک تک
- رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم
- تاریخ فرعون
- سید بادشاہ کا قافلہ
- تہذیب الاخلاق
- صفہ اور اصحاب صفہ
- طالب علم کے شب و روز
- مشہور محدثین کرام
- خون صحابہ ؓ
- قرآن مجید کا اسلوب بیان
- پہاڑی کے چراغ
- فتنہ انکار ختم نبوت
- قادیانیت کا تعاقب
- معرکہ رنگون
- قرآن مجید اور انجیل جدید
- یہودیت و مسیحیت
- مقامع الحدید علی الکذاب العنید
- قادیانیت سے اسلام تک
- آئینہ اسلامی تہذیب و تمدن
- توحید اور پیامبر توحید
- کونڈوں کی حقیقت
- البشیر شرح نحو میر
- تصوف کیا ہے
- آزادئ اظہار کے نام پر
- قراءات قرآنیہ تعارف و تاریخ
- تائید الاسلام
- تحفۂ وقت
- تعمیر ملت اور دینی ادارے
- بوسنیا کے عرب شہداء
- تفسیر امام ابن تیمیہؒ
- دعوت و عزیمت
- جنت کی شہزادیاں
- مقام دعوت
- رحمانی نماز
- طہارت و صلوۃ آداب و شرائط
- حدیث نماز
- احکام سلام
- خطبات خطیب
- اسلام اور غیر اسلامی تہذیب
- اسلامی تمدن و تاریخ
- مراۃ النساء
- جہنم کے پروانہ یافتہ
- رہنمائے تربیت
- دنیا کا خاتمہ
- اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
- القرآن شئی عجیب
- حیات حافظ ابن قیم
- رہنمائے ترجمۃ القرآن
- سنت فجر کے احکام و مسائل
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
- سنہرے نغمات
- حیات امام ابن حزم
- صالح اور مصلح
- نبی کریم ﷺ کے لیل و نہار
- عقیدہ ایمان اور منہج اسلام
- حدیث خیر و شر
- اسوہ صحابہ کاملؓ
- علماء صحابہ رضی اللہ عنہم
- رمضان ماہ غفران
- قادیانیت جہنم کا راستہ
- رد قادیانیت کے زریں اصول
- قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
- تبلیغی جماعت کا اسلام
- قبولیت عمل کے شرائط
- قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
- امت محمدیہ کے فضائل
- آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد
- قربانی کے مسائل
- تفہیم ترجمہ قرآن
- قیاس ایک تقابلی مطالعہ
- تلفظ ضاد
- حروف القرآن
- حکومت اور علماء ربانی
- گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
- لمحات موت
- لوامع النشر فی اجراء العشر
- لوگوں کے احوال موت کے بعد
- معلم الاداء فی الوقف والابتداء
- وجود باری تعالیٰ اور توحید
- مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم
- محمد رسول اللہ ﷺ
- اعجاز حدیث
- تجوید الاطفال
- پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی
- اردو املا
- سبیل الرسول ﷺ
- رسول اکرم ﷺ اور تعلیم
- شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین
- قرآن کا فلسفہ اخلاق
- صحیح قصص النبی ﷺ
- قرآن کی عظمت و فضیلت
- انسان اور آخرت
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- من اطیب المنح فی علم المصطلح
- مذمت فحاشی و زنا کاری
- وراثت اسلامی
- اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید
- معیار صداقت
- تجدید و احیائے دین
- تاریخ تصوف
- دم جھاڑ کی شرعی حیثیت
- خطبات اقبال ایک مطالعہ
- اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟
- دعوت و ارشاد
- فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘
- قرآنی لیکچرز
- روضۃ المسلم شرح مقدمۃ المسلم
- مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
- تاریخ الخلفاء
- اسلامی اصول تحقیق
- سماع موتی
- تاریخ حجر اسود
- اصول تحقیق
- سید احمد شہید
- تبصیر شرح ابن عقیل
- مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
- حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں
- عشرہ مبشرہ
- مبادیات تحقیق
- نماز میں خشوع کیوں اور کیسے؟
- محمد عربی ﷺ
- ہمارے بچے ہم سے کیا چاہتے ہیں
- حیات انبیاء ؑ
- حقیقت شرک و توحید
- یہ ہے ہماری دعوت
- آسان عربی بول چال
- مقاصد شریعت عصری تناظر میں
- تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف
- اسلام میں غریبی کا علاج
- تنشیط المبتدی
- خطوط ماجدی
- صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام
- کردار کے غازی
- قواعد التصغیر
- محمد ﷺ پیغمبر اسلام
- تحفہ نحو
- مختصر محمدی نماز
- موضوعات کبیر
- الوجیز فی اصول الفقہ
- انسان اور جادو ، جنات
- حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں