تائید الاسلام
Books & Reference
taeed ul islam
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Aug 24
- 2023 · v1.0
Screenshots
About تائید الاسلام
عقیدۂ حیات مسیح یعنی حضرت عیسیٰ ابن مریم کا زندہ آسمان پر اٹھایا جانا اور ان کا قرب قیامت اس دنیا میں دوبارہ نازل ہونا مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ ہے جوقرآن اوراحادیث سے منصوص ہے۔ حیات عیسیٰ کا منکر دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ اس عقیدہ کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ محدثین نے اپنی کتبِ حدیث میں ’’نزولِ عیسیٰ ابن مریم‘‘ کے عنوان سے مستقل ابواب قائم کیے ہیں۔ ہر دور میں اہل علم نے اس موضوع پر مستقل کتابیں لکھی ہیں۔ 1891ء میں مرزا قادیانی نے حیات مسیح کا انکار کیا اور اپنے نام نہاد الہام کی بنیاد پر وفات مسیح کا عقیدہ گھڑا اور خود مسیح موعود بن بیٹھا حالانکہ مرزا قادیانی نے جو پہلی کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کے نام سے لکھی، اس میں قرآن کریم کے حوالہ سے حضرت عیسیٰ ابن مریم کے دوبارہ نازل ہونے کا ذکر کیا اور اس عقیدہ پر تقریباً 12 سال تک قائم بھی رہا۔ پھر یکایک اپنے ’’خاص الہام‘‘ کی بنیاد پر وفات مسیح کا اعلان کر دیا۔ اس نے وفات مسیح کے موضوع پر ’’فتح اسلام‘‘، ’’توضیح مرام‘‘ اور ’’ازالہ اوہام‘‘ کے نام سے کتابیں لکھیں جن میں قرآن کریم کی تیس آیات میں معنوی تحریف کر کے تحریر کیا کہ ان آیات سے وفات مسیح کا ثبوت ملتا ہے۔ مرزا قادیانی کے ہمعصر علمائے کرام نے مرزا قادیانی کی مذکورہ کتابوں کا مدلل جواب دیا۔ بعض اہل علم نے مرزا قادیانی کو چیلنج دیا کہ ان کی کتابوں میں دیے گئے دلائل کو توڑنے اور بعض مصنفین نے تو دلائل توڑنے کا جواب دینے والوں کو انعام دینے کا اعلان بھی کیا لیکن نہ تو مرزا قادیانی کو جواب دینے کی ہمت ہوئی اور نہ کسی قادیانی ہی نے انعامی چیلنج کو قبول کیا اور یہ چیلنج آج بھی برقرار ہے۔مرزا قایانی کے رد میں لکھی جانے والی کتابوں میں’’غایت المرام‘‘ اور ’’تائید الاسلام‘‘ نامی کتابیں قابل ذکر ہیں جو مرزا قادیانی کی زندگی میں ہی ’’رحمۃ للعالمینﷺ‘‘ کے مصنف قاضی محمد سلیمان سلمان منصوریؒ نے رقم فرمائیں اور یہ کتب دراصل مرزا قادیانی کی تصانیف فتح الاسلام، توضیح مرام اور ازالہ اوہام کا مدلل جواب تھیں۔ انھوں نے مرزا قادیانی کے پاس اپنی مذکورہ کتابیں اس خلوص نیت سے بھیجیں کہ اس کی اصلاح ہو سکے۔ قاضی صاحب مرحوم نے مناظرہ بازی کے بجائے علمی مکالمہ کا راستہ اپنایا۔ کتاب کے ساتھ ایک پیش گوئی بھی لکھ کر روانہ کی۔ انھوں نے لکھا:’’چونکہ آپ پیش گوئیاں بہت کرتے ہیں اس لیے بہ توفیق الٰہی، میں بھی تین باتیں لکھ دیتا ہوں:(1)آپ کو حج نصیب نہیں ہوگا۔(2) آپ سے اس کتاب کا جواب نہ بن پڑے گا۔(3) آپ کی موت میری موت سے قبل ہوگی۔‘‘ چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ قاضی صاحب کتاب ’’غایت المرام‘‘ کی اشاعت کے بعد مرزا قادیانی پندرہ سال زندہ رہا لیکن جواب لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی اور نہ حج ہی نصیب ہوا اور مرزا کی موت بھی پہلے واقع ہو گئی۔ زیر تبصرہ ’’ تائید الاسلام‘‘برصغیر نامور مؤرخ وسیرت نگار علامہ قاضی محمد سیلمان منصوپوری کی تصنیف ہے ۔قاضی صاحب کی یہ تصنیف 1998ء میں منصۂ شہود پر آئی تھی۔ اس کتاب میں انہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کے عقائد باطلہ کا ناقدانہ جائزہ لیتے ہوئے مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوی مسیح موعود اور مہدی کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔ ابتدائے کتاب میں ان تیس قرآنی آیات کی صحیح تفسیر پیش کی ہے جن سے استدلال کرتے ہوئے مرزا نے سید نا عیسیٰ کووفات یافتہ ثابت کیا تھا اور یہ لکھا تھاکہ اب وہ دنیامیں دوبارہ نہیں آئیں گے۔ قاضی صاحب نے مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک ایک عبارت کو.
Alternatives to تائید الاسلام
Looking for apps like تائید الاسلام? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| تائید الاسلام | – | Free | 0+ | Aug 24, 2023 |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | – |
| آئینۂ قادیانیت | – | Free | 0+ | – |
| معلم لغۃ القرآن | – | Free | 1+ | – |
| تصویر کی شرعی حیثیت | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 |
| خماسیات قرآن و حدیث | – | Free | 1+ | – |
| حقیقت الصلوۃ | – | Free | 0+ | Aug 26, 2023 |
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- آئینۂ قادیانیت
- معلم لغۃ القرآن
- تصویر کی شرعی حیثیت
- خماسیات قرآن و حدیث
- حقیقت الصلوۃ
- رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
- سفر نامہ ابن بطوطہ
- بدر سے تبوک تک
- رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم
- تاریخ فرعون
- سید بادشاہ کا قافلہ
- تہذیب الاخلاق
- صفہ اور اصحاب صفہ
- طالب علم کے شب و روز
- مشہور محدثین کرام
- خون صحابہ ؓ
- قرآن مجید کا اسلوب بیان
- پہاڑی کے چراغ
- فتنہ انکار ختم نبوت
- قادیانیت کا تعاقب
- معرکہ رنگون
- قرآن مجید اور انجیل جدید
- یہودیت و مسیحیت
- مقامع الحدید علی الکذاب العنید
- قادیانیت سے اسلام تک
- آئینہ اسلامی تہذیب و تمدن
- توحید اور پیامبر توحید
- کونڈوں کی حقیقت
- البشیر شرح نحو میر
- تصوف کیا ہے
- آزادئ اظہار کے نام پر
- قراءات قرآنیہ تعارف و تاریخ
- تائید الاسلام
- تحفۂ وقت
- تعمیر ملت اور دینی ادارے
- بوسنیا کے عرب شہداء
- تفسیر امام ابن تیمیہؒ
- دعوت و عزیمت
- جنت کی شہزادیاں
- مقام دعوت
- رحمانی نماز
- طہارت و صلوۃ آداب و شرائط
- حدیث نماز
- احکام سلام
- خطبات خطیب
- اسلام اور غیر اسلامی تہذیب
- اسلامی تمدن و تاریخ
- مراۃ النساء
- جہنم کے پروانہ یافتہ
- رہنمائے تربیت
- دنیا کا خاتمہ
- اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
- القرآن شئی عجیب
- حیات حافظ ابن قیم
- رہنمائے ترجمۃ القرآن
- سنت فجر کے احکام و مسائل
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
- سنہرے نغمات
- حیات امام ابن حزم
- صالح اور مصلح
- نبی کریم ﷺ کے لیل و نہار
- عقیدہ ایمان اور منہج اسلام
- حدیث خیر و شر
- اسوہ صحابہ کاملؓ
- علماء صحابہ رضی اللہ عنہم
- رمضان ماہ غفران
- قادیانیت جہنم کا راستہ
- رد قادیانیت کے زریں اصول
- قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
- تبلیغی جماعت کا اسلام
- قبولیت عمل کے شرائط
- قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
- امت محمدیہ کے فضائل
- آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد
- قربانی کے مسائل
- تفہیم ترجمہ قرآن
- قیاس ایک تقابلی مطالعہ
- تلفظ ضاد
- حروف القرآن
- حکومت اور علماء ربانی
- گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
- لمحات موت
- لوامع النشر فی اجراء العشر
- لوگوں کے احوال موت کے بعد
- معلم الاداء فی الوقف والابتداء
- وجود باری تعالیٰ اور توحید
- مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم
- محمد رسول اللہ ﷺ
- اعجاز حدیث
- تجوید الاطفال
- پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی
- اردو املا
- سبیل الرسول ﷺ
- رسول اکرم ﷺ اور تعلیم
- شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین
- قرآن کا فلسفہ اخلاق
- صحیح قصص النبی ﷺ
- قرآن کی عظمت و فضیلت
- انسان اور آخرت
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- من اطیب المنح فی علم المصطلح
- مذمت فحاشی و زنا کاری
- وراثت اسلامی
- اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید
- معیار صداقت
- تجدید و احیائے دین
- تاریخ تصوف
- دم جھاڑ کی شرعی حیثیت
- خطبات اقبال ایک مطالعہ
- اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟
- دعوت و ارشاد
- فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘
- قرآنی لیکچرز
- روضۃ المسلم شرح مقدمۃ المسلم
- مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
- تاریخ الخلفاء
- اسلامی اصول تحقیق
- سماع موتی
- تاریخ حجر اسود
- اصول تحقیق
- سید احمد شہید
- تبصیر شرح ابن عقیل
- مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
- حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں
- عشرہ مبشرہ
- مبادیات تحقیق
- نماز میں خشوع کیوں اور کیسے؟
- محمد عربی ﷺ
- ہمارے بچے ہم سے کیا چاہتے ہیں
- حیات انبیاء ؑ
- حقیقت شرک و توحید
- یہ ہے ہماری دعوت
- آسان عربی بول چال
- مقاصد شریعت عصری تناظر میں
- تعلیم الوقف مع شرح تفہیم الوصف
- اسلام میں غریبی کا علاج
- تنشیط المبتدی
- خطوط ماجدی
- صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام
- کردار کے غازی
- قواعد التصغیر
- محمد ﷺ پیغمبر اسلام
- تحفہ نحو
- مختصر محمدی نماز
- موضوعات کبیر
- الوجیز فی اصول الفقہ
- انسان اور جادو ، جنات
- حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں