صحن حرم
Books & Reference
sehne haram
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Sep 2
- 2023 · v1.0
Screenshots
About صحن حرم
اردو ادب میں سفرناموں کو ایک مخصوص صنف کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ یہ سفرنامے دنیا کے تمام ممالک کااحاطہ کرتے ہیں۔اِن کی طرزِ نوشت بھی دوسری تحریروں سے مختلف ہوتی ہے۔یہ سفرنامے کچھ تاثراتی ہیں تو کچھ معلوماتی۔ کچھ میں تاریخی معلومات پر زور دیا گیا ہے تو کچھ ان ملکوں کی تہذیب و ثقافت کو نمایاں کرتے ہیں جہاں کا انسان سفر کرتاہے۔ سفرمیں انسان دوسرے علاقوں کےرہنے والے انسانوں سےبھی ملتا جلتا ہے۔ ان کےرسم ورواج ، قوانین رہن سہن ،لائف اسٹائل اور لین دین کے طریقوں سے واقفیت حاصل کرتا ہے۔ آثار قدیمہ کے مطالعہ سے قدیم دور کے انسان کی زندگی کے انہی پہلوؤں سے آشنائی حاصل ہوتی ہے۔ اور اس میں سیکھنے کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں جو انسان کی اپنی عملی زندگی میں کام آتے ہیں ۔ جزیرۃالعرب کے سفرنامے زیادہ تر حج و عمرہ کے حوالے سے منظر عام پر آئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ صحن حرم‘‘ جناب یونس بصیر صاحب کے سفر حج کی گھر سے روانہ ہونے سے لے کر اختتام سفر تک مکمل روداد ہے ۔موصوف نے اپنے سفر حج کی پوری تفصیل نہایت خوبصورت الفاظ اور پرخلوص پیرائے میں قلم کی گرفت میں لانے کی کوشش کی ہے ۔اور اپنےاس سفر سعادت کواس اندار میں بیان کیا ہے کہ پڑھنے والاخود کو ان کا شریک سفر محسوس کرتا ہے اورآنکھوں میں روضۂ رسول اور بیت اللہ کے روح پر ور مناظر ،مناسک حج کی شکل میں گھومنا شروع ہوجاتے ہیں۔مؤرخ اہل حدیث مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد اسحاق بھٹی کی اس کتاب پر تقریظ سے کتاب کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔۔ (م۔ا).
Alternatives to صحن حرم
Looking for apps like صحن حرم? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
صحیح آداب و اخلاق
-
دنیا کی قدیم ترین تاریخ
-
دیوان حضرت علی ؓ
-
نیک ماؤں کا مثالی کردار
-
مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| صحن حرم | – | Free | 0+ | Sep 2, 2023 |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | – |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | – |
| دنیا کی قدیم ترین تاریخ | – | Free | 500+ | Mar 6, 2023 |
| دیوان حضرت علی ؓ | – | Free | 0+ | – |
| نیک ماؤں کا مثالی کردار | – | Free | 0+ | – |
| مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ | – | Free | 0+ | Sep 3, 2023 |
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- صحیح آداب و اخلاق
- دنیا کی قدیم ترین تاریخ
- دیوان حضرت علی ؓ
- نیک ماؤں کا مثالی کردار
- مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ
- شراب سے علاج کی شرعی حیثیت
- کتاب التوحید
- اسلام اور حدود و تعزیرات
- صحن حرم
- احناف کی تاریخی غلطیاں
- راز حیات
- پاجا سراغ زندگی
- مثالی مسلمان عورت
- احکامات و ممنوعات
- انسان اور کالے پیلے علوم
- حرمت نکاح شغار
- سبیل المومنین
- اصلاح نفس
- اصول دعوت
- مضامین شفیق پسروری
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- تفسیر سورہ اخلاص
- دروس سورہ فاتحہ
- اسلامی تربیت
- آئینۂ قادیانیت
- معلم لغۃ القرآن
- تصویر کی شرعی حیثیت
- خماسیات قرآن و حدیث
- حقیقت الصلوۃ
- رواداری سیرت طیبہ کی روشنی میں
- سفر نامہ ابن بطوطہ
- بدر سے تبوک تک
- رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم
- تاریخ فرعون
- سید بادشاہ کا قافلہ
- تہذیب الاخلاق
- صفہ اور اصحاب صفہ
- طالب علم کے شب و روز
- مشہور محدثین کرام
- خون صحابہ ؓ
- قرآن مجید کا اسلوب بیان
- پہاڑی کے چراغ
- فتنہ انکار ختم نبوت
- قادیانیت کا تعاقب
- معرکہ رنگون
- قرآن مجید اور انجیل جدید
- یہودیت و مسیحیت
- مقامع الحدید علی الکذاب العنید
- قادیانیت سے اسلام تک
- آئینہ اسلامی تہذیب و تمدن
- توحید اور پیامبر توحید
- کونڈوں کی حقیقت
- البشیر شرح نحو میر
- تصوف کیا ہے
- آزادئ اظہار کے نام پر
- قراءات قرآنیہ تعارف و تاریخ
- تائید الاسلام
- تحفۂ وقت
- تعمیر ملت اور دینی ادارے
- بوسنیا کے عرب شہداء
- تفسیر امام ابن تیمیہؒ
- دعوت و عزیمت
- جنت کی شہزادیاں
- مقام دعوت
- رحمانی نماز
- طہارت و صلوۃ آداب و شرائط
- حدیث نماز
- احکام سلام
- خطبات خطیب
- اسلام اور غیر اسلامی تہذیب
- اسلامی تمدن و تاریخ
- مراۃ النساء
- جہنم کے پروانہ یافتہ
- رہنمائے تربیت
- دنیا کا خاتمہ
- اندھیروں سے روشنی کی طرف سفر
- القرآن شئی عجیب
- حیات حافظ ابن قیم
- رہنمائے ترجمۃ القرآن
- سنت فجر کے احکام و مسائل
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- ام الکتاب تفسیر سورہ فاتحہ
- سنہرے نغمات
- حیات امام ابن حزم
- صالح اور مصلح
- نبی کریم ﷺ کے لیل و نہار
- عقیدہ ایمان اور منہج اسلام
- حدیث خیر و شر
- اسوہ صحابہ کاملؓ
- علماء صحابہ رضی اللہ عنہم
- رمضان ماہ غفران
- قادیانیت جہنم کا راستہ
- رد قادیانیت کے زریں اصول
- قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں
- تبلیغی جماعت کا اسلام
- قبولیت عمل کے شرائط
- قرآن سے متعلق لوگوں کی بدعتیں
- امت محمدیہ کے فضائل
- آنحضور ﷺ کی تعلیمی جدو جہد
- قربانی کے مسائل
- تفہیم ترجمہ قرآن
- قیاس ایک تقابلی مطالعہ
- تلفظ ضاد
- حروف القرآن
- حکومت اور علماء ربانی
- گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
- لمحات موت
- لوامع النشر فی اجراء العشر
- لوگوں کے احوال موت کے بعد
- معلم الاداء فی الوقف والابتداء
- وجود باری تعالیٰ اور توحید
- مبشر صحابہ رضی اللہ عنہم
- محمد رسول اللہ ﷺ
- اعجاز حدیث
- تجوید الاطفال
- پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی
- اردو املا
- سبیل الرسول ﷺ
- رسول اکرم ﷺ اور تعلیم
- شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین
- قرآن کا فلسفہ اخلاق
- صحیح قصص النبی ﷺ
- قرآن کی عظمت و فضیلت
- انسان اور آخرت
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- من اطیب المنح فی علم المصطلح
- مذمت فحاشی و زنا کاری
- وراثت اسلامی
- اسلامی تہذیب کی تفہیم جدید
- معیار صداقت
- تجدید و احیائے دین
- تاریخ تصوف
- دم جھاڑ کی شرعی حیثیت
- خطبات اقبال ایک مطالعہ
- اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟
- دعوت و ارشاد
- فليس منا ’’وہ ہم میں سے نہیں‘‘
- قرآنی لیکچرز
- روضۃ المسلم شرح مقدمۃ المسلم
- مطالعہ قرآن کے اصول و مبادی
- تاریخ الخلفاء
- اسلامی اصول تحقیق
- سماع موتی
- تاریخ حجر اسود
- اصول تحقیق
- سید احمد شہید
- تبصیر شرح ابن عقیل
- مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں
- حضرت خضر تحقیق کی روشنی میں