About ڈھول کا پول
کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا(البقرۃ:79)"پس خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہےتاکہ اس کے ذریعے سے تھوڑی سے قیمت حاصل کر لیں۔"اس کے برعکس صورتحال یہ ہے کہ عیسائی پادری قرآن مجید کو تو غیر محفوظ جبکہ اپنی کتب کو محفوظ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔اس صورتحال میں لازم تھا کہ عیسائیوں کی ان کذب بیانیوں اور سازشوں کو ناکام بنایا جائے اور ان کے جھوٹوں کا مستند اور مدلل جواد دیا جائے۔چنانچہ اس کتاب کے مولف میدان میں اترے اور عیسائی پادریوں کی حقیقت کو منکشف کیا ۔ زیر تبصرہ کتاب" ڈھول کا پول" مبلغ اسلام محمد امین سابق عمانو ایل مہنگا پادری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں آپ نے اسلام کی خوبیوں اور عیسائیت کی خرابیوں کی نشاندہی کی ہے۔مولف پہلے خود عیسائی تھے لیکن اللہ تعالی نے ہدایت دی اور انہوں نے اسلام کے طوق کو اپنے گلے میں ڈال لیا۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
ڈھول کا پول details
ڈھول کا پول is a free Books & Reference app for Android with 0+ installs on Google Play. It was released on September 11, 2023 and last updated on September 11, 2023. It requires Android 5.0 or later.
- Category
- Books & Reference
- Installs
- 0+
- Price
- Free
- In-app purchases
- No
- Ads
- No ads
- Current version
- 1.0
- Requires Android
- 5.0
- Content rating
- Everyone
- Released
- September 11, 2023
- Last updated
- September 11, 2023
Alternatives to ڈھول کا پول
Looking for apps like ڈھول کا پول? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
دنیا کی قدیم ترین تاریخ
تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے...
بائبل کے اختلافی مسائل
کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے...
الدین الخالص قسط 2
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے...
شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے...
مومنات کی محبت بھری نماز
مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار...
| App | Rating | Price | Installs | Last updated |
|---|---|---|---|---|
| ڈھول کا پول | – | Free | 0+ | Sep 11, 2023 |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | – |
| دنیا کی قدیم ترین تاریخ | – | Free | 500+ | Mar 6, 2023 |
| بائبل کے اختلافی مسائل | – | Free | 1+ | – |
| الدین الخالص قسط 2 | – | Free | 1+ | Sep 12, 2023 |
| شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم | – | Free | 0+ | – |
| مومنات کی محبت بھری نماز | – | Free | 1+ | – |