AppPage.net

About بائبل کیا ہے

ہندستا ن پر مغربی اقتدار کے تاریک دور میں ایک زمانہ ایسا آیا تھا کہ عیسائی مشنریوں نے اپنی پوری طاقت برصغیر کے مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی مہم میں صرف کر رکھی تھی۔ایک طرف تو مسلمانوں سے سر پر انگریز مسلط ہو رہا تھا تو دوسری طرف عیسائی مبلغ دین اسلام کے خلاف زہر اگل رہے تھے۔ یہ صورت حال انتہائی خطر ناک تھی لیکن تاریخ اسلام کا کوئی زمانہ ان سر فرشوں سے خالی نہیں رہا،جو دین کی ناموس پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں بھی علمائے اسلام کی ایک مقدس جماعت کھڑی کر دی جس نے انگریزوں کے ہر پیداکردہ فتنے کا صبر آزمامقابلہ کیا۔اسلام کے خلاف ہر محاذ پر علمائے اسلام "بنیان مرصوص"کی عملی تصویربن گئے۔ زیر نظر کتاب"بائبل کیا ہے "مولانا محمد تقی عثمانی کی تصنیف ہےموصوف نے اس کتاب میں بائبل سے نا قابل انکا ر دلائل سے ثابت کیا ہے کہ بائبل میں طرح طرح سے تحریفیں ہوئی ہیں،عقیدہ تثلیث کو عقل و نقل کی روشنی میں باطل قرار دیا گیا ہے،قرآن کی حقانیت اور آپﷺ کی رسالت پر بینظیر بحث کی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف ہذا کو اجر عظیم سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(عمیر).

Alternatives to بائبل کیا ہے

Looking for apps like بائبل کیا ہے? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

بائبل کیا ہے vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated Compare
بائبل کیا ہے – Free 1+ Oct 17, 2023
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+ Jun 27, 2023 Compare
تعلیم الاسلام – Free 100+ Jun 28, 2023 Compare
حیات مسیح اور ختم نبوت – Free 0+ Oct 25, 2023 Compare
موت کے سائے – Free 1+ Oct 25, 2023 Compare
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی – Free 0+ Oct 24, 2023 Compare
امام بخاری کا منہج – Free 1+ Oct 24, 2023 Compare

Compare بائبل کیا ہے with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →

Similar apps on Google Play