AppPage.net

Screenshots

  • اسلامی تعلیم screenshot 1
  • اسلامی تعلیم screenshot 2
  • اسلامی تعلیم screenshot 3
  • اسلامی تعلیم screenshot 4
  • اسلامی تعلیم screenshot 5
  • اسلامی تعلیم screenshot 6
  • اسلامی تعلیم screenshot 7
  • اسلامی تعلیم screenshot 8

About اسلامی تعلیم

اسلام دینِ حق ہےاس کے عقائد سچے او رخالص ہیں ،اس کی عبادات سادہ او رانسانی فطرت کے عین   مطابق ہیں اور اس کےپیغمبر حضرت محمد ﷺ ہیں جن کی سیرت مطہرہ بنی نوع انسان کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ، آپ سب سے عظیم انسان ہیں جس کا اعتراف بعض انصاف پسند غیرمسلموں نے بھی ہے ۔مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ آخرت میں سرفرازی اور نجات حاصل کرنےکے لیے اسلامی احکام پرعمل پیرا ہوتاکہ قرب الٰہی نصیب ہو مگرموجودہ دور میں بےعملی زورں پر ہے اسلامی تعلیمات اور احکامات پر خاص توجہ نہیں دی جاری ہے اس لیے لوگ عملاً اسلام سے دو رہوتے جارہے ہیں ۔اور مسلمان دین کےاصولوں اوراحکامات سےلاپرواہ اور غافل ہورہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’ ’اسلامی تعلیم‘‘ محترم جناب مولانا عبد الجبار صاحب کی کی کاوش ہے اس مختصر کتاب میں فاضل مصنف نے عام فہم اور آسان زبان میں اسلامی احکام کو لکھ دیا ہے۔تاکہ عوام اسے پڑھ کر اسلامی تعلیم اوراحکام سے واقف ہوکر عمل کرسکیں یہ کتاب بطور سوال وجواب لکھی کئی ہے کیونکہ انسان سوال وجواب شوق اور دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین)(م۔ا).

Alternatives to اسلامی تعلیم

Looking for apps like اسلامی تعلیم? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

اسلامی تعلیم vs. alternatives
App Rating Price Installs
اسلامی تعلیم – Free 10+
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+
تعلیم الاسلام – Free 100+
حیات مسیح اور ختم نبوت – Free 0+
موت کے سائے – Free 1+
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی – Free 0+
امام بخاری کا منہج – Free 1+

Similar apps on Google Play