AppPage.net

Screenshots

  • عربی اردو بول چال screenshot 1
  • عربی اردو بول چال screenshot 2
  • عربی اردو بول چال screenshot 3
  • عربی اردو بول چال screenshot 4
  • عربی اردو بول چال screenshot 5
  • عربی اردو بول چال screenshot 6
  • عربی اردو بول چال screenshot 7
  • عربی اردو بول چال screenshot 8

About عربی اردو بول چال

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "عربی اردو بول چال"محترم مخدوم صابری صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  انتہائی مختصر اور آسان انداز میں عربی زبان سکھانے کی کوشش کی ہے اور زیادہ سے زیادہ عملی مشقیں کروانے کی ٹریننگ دی ہےاور عربی الفاظ کے ساتھ ساتھ اس کا اردو ترجمہ بھی دے دیا ہے جس سے اس کتاب کی افادیت میں اور زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ).

Alternatives to عربی اردو بول چال

Looking for apps like عربی اردو بول چال? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

عربی اردو بول چال vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated Compare
عربی اردو بول چال – Free 10+ Oct 18, 2023
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+ Jun 27, 2023 Compare
تعلیم الاسلام – Free 100+ Jun 28, 2023 Compare
حیات مسیح اور ختم نبوت – Free 0+ Oct 25, 2023 Compare
موت کے سائے – Free 1+ Oct 25, 2023 Compare
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی – Free 0+ Oct 25, 2023 Compare
امام بخاری کا منہج – Free 1+ Oct 24, 2023 Compare

Compare عربی اردو بول چال with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →

Similar apps on Google Play