شرک کیا ہے
Books & Reference
shirak kia he
- Downloads
- 1+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Oct 18
- 2023 · v1.0
Screenshots
About شرک کیا ہے
یہ حقیقت ہےکہ شرک ظلمِ عظیم ہےشرک اکبر الکبائر ہے ،شرک رب کی بغاوت ہے شرک ناقابلِ معانی جرم ہے ، شرک ایمان کےلیے زہر قاتل ہے ، شرک اعمالِ صالحہ کے لیے چنگاری ہے ۔اور شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ کہ اللہ تعالی انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت نظر آتی ہے ۔پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو شرک کے مفہوم کونہیں سمجھتےشرک کرنے کےباوجود وہ کہتے ہیں کہ وہ شرک نہیں کر رہے ان کے نزدیک شرک صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جیساکوئی اور رب بنالیا جائے او راس کی عبادت کی جائے اصل میں وہ شرک کی حقیقت سےناواقف ہیں اسی لیے تو وہ کہتے ہیں انہوں نے کونسا کو ئی اور رب بنایا ہے۔شرک جیسی مہلک بیماری سے بچنے اور تو حید کواختیار کرنے کا انسانیت تک پہنچانےکے لیے اللہ تعالیٰ نےانبیاء کرام کو مبعوث کیا اور قرآن مجید نےسب سے زیادہ زور توحید کےاثبات اورشرک کی تردید پر صرف کیا ہے ۔سید البشر حضرت محمد ﷺ نے بھی زندگی بھر لوگوں کو اسی بات کی دعوت دی اورزندگی کے آخری ایام میں بھی اپنی امت کو شرک سے بچنے کی تلقین کرتے رہے ۔بعد میں صحابہ کرام ، تابعین ، ائمہ محدثین اور علمائے عظام نے دعوت وتبلیغ ، تحریر وتقریر کے ذریعے لوگوں کو شرک تباہ کاریوں سے اگاہ کیا ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’شرک کیا ہے؟‘‘ مولانا محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب کے1421ء کےرمضان المبارک میں سرگودھا شہر کی جامع مسجد حنفیہ میں ’’شرک کیا‘‘ کےعنوان پر دروس کا مجموعہ ہے موصوف کے ان دروس کاسلسلہ تقریباً دس روز جاری رہا ۔جسے سامعین نے بہت زیادہ پسند کیا تو موصوف نے افادہ عام کےلیے اسے مرتب کرکے شائع کیا۔ اللہ تعالیٰ اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).
Alternatives to شرک کیا ہے
Looking for apps like شرک کیا ہے? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
صحیح آداب و اخلاق
-
تعلیم الاسلام
-
حیات مسیح اور ختم نبوت
-
موت کے سائے
-
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی
-
امام بخاری کا منہج
| App | Rating | Price | Installs |
|---|---|---|---|
| شرک کیا ہے | – | Free | 1+ |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ |
| حیات مسیح اور ختم نبوت | – | Free | 0+ |
| موت کے سائے | – | Free | 1+ |
| اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی | – | Free | 0+ |
| امام بخاری کا منہج | – | Free | 1+ |
Similar apps on Google Play
- صحیح آداب و اخلاق
- تعلیم الاسلام
- حیات مسیح اور ختم نبوت
- موت کے سائے
- اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی
- امام بخاری کا منہج
- قرآنی شمعیں
- توحید خالص اور اس کے تقاضے
- تاریخ حرمین شریفین
- اصول التخریج
- دلائل ہستی باری تعالیٰ
- جانب حلال
- رفع یدین اور آمین
- پیغام جیلانی
- شان رب العالمین
- اخلاق العلماء
- شرعی پردہ
- اسوۂ حسین
- مسئلہ وسیلہ کی شرعی حیثیت
- عیسائی بھائیوں کو دعوت اسلام
- شرک کیا ہے
- عربی اردو بول چال
- اردو مختصر نویسی
- تنبیہ الغافلین
- بائبل کیا ہے
- اہمیت حدیث
- رسالہ عمل بالحدیث
- تنویر المراءت شرح ضیاء القراءت
- رسالۂ حرمت متعہ
- تحفہ حدیث
- تدوین حدیث
- رسومات محرم اور تعزیہ داری
- وضو کے فیوض و برکات
- صراط مستقیم اور شیطانی راستے
- مقبول ربانی کی مقبول نماز
- فارسی کا آسان قاعدہ
- ضیاء الصلوۃ
- مبادیات تبلیغ
- مراۃ الزکوۃ
- فرضیت فاتحہ
- تعلیم نماز
- نماز میں سورہ فاتحہ
- مختصر شعب الایمان اردو
- لڑکی شادی کیوں کرتی ہے
- قرآنی وظائف
- خواہش سے ارادے تک
- امہات المؤمنین
- خلق عظیم ﷺ
- اصلاح معاشرہ
- عقیدۃ المؤمن
- محاضرات معیشت و تجارت
- عیسیٰ ابن مریم اور عیسائیت
- فصل الخطاب فی فضل الکتاب
- احسن التجوید
- فتاویٰ عالمگیری پر ایک نظر
- قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن
- احیائے اسلام اور معلم
- فرقہ ناجیہ بجواب طائفہ منصورہ
- مسلمان تاریخ نویس
- تاریخ تفسیر و اصول تفسیر
- اسیران روشن خیالی
- ہمارے رسول پاک ﷺ
- فضائل سیدنا ابوبکر صدیق ؓ
- مولانا محمد علی جوہر
- اسلام کا نظریہ تاریخ
- اسلامی بم کا خالق کون
- سرور دو عالم ﷺ کا پیغام آخریں
- قرآن اور پیغمبر
- آبرو کی حفاظت
- بستان الاربعین
- شاگرد کو استاد کی چند نصیحتیں
- پیارے رسول ﷺ کے دن رات
- جشن عید میلاد
- حیات سیدنا مسیح علیہ السلام
- ام الکتاب میں اللہ کا تعارف
- اثبات اعادہ روح
- حرمت متعہ بجواب جواز متعہ
- آفتاب ہدائیت رد ِّرفض وبدعت
- شمع توحید
- سکون کا رشتہ
- جنت اور جہنم کی راہیں
- کرسمس عیسائیت سے مسلمانوں تک
- مسلمان استاد
- رسالہ توحید و رد شرک
- دیوان المتنبی
- تعلیم العربیہ
- نگارستان
- یہودیت تاریخ، فطرت اور عزائم
- احادیث مزارعت کا ایک مطالعہ
- سنتیں جو چھوڑ دی گئیں
- اسلام میں مشورہ کی اہمیت
- استقامت
- اسلامی آداب
- حرمت آواز و ساز
- اسلامی تعلیم
- گردن کا مسح ایک تحقیقی جائزہ
- خواتین اسلام کے نام دس نصیحتیں
- کامیابی کا پیغام
- سنت و بدعت کی کشمکش
- سیر الصحابیات مع اسوۂ صحابیات
- تاریخ تعلیم و تربیت اسلامیہ
- مومنات کا پردہ اور لباس
- شب برأت حقیقت کے آئنے میں
- سینما سے مسجد تک
- دین مبین
- بائبل کے اختلافی مسائل
- الدین الخالص قسط 2
- شہسوار صحابہ رضی اللہ عنہم
- مومنات کی محبت بھری نماز
- عیسائیت کی سرگرمیاں
- ڈھول کا پول
- مسلمان عورت
- عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟
- میں نماز کیوں پڑھتا ہوں
- حزب اللہ کیماڑی کا تعارف
- خلاصہ مضامین قرآن
- معاشرے کے مہلک گناہ
- منتخب عربی اشعار
- اسلام اور جدید میڈیکل سائنس
- جنتی گروہ
- ابراء اہل الحدیث والقرآن
- نصیحت
- اسلام کا نظریہ محنت
- مختصر اظہار الحق
- فاتحہ خلف الامام
- قادیانی غیر مسلم کیوں
- تجلیات ختم نبوت
- شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ
- صحیح اسلامی واقعات
- روشنی اور اندھیرہ
- احکام النسبۃ
- اردو شرح مراح الارواح
- بس یہی دل
- غیبت یا دونوں جہاں کی مصیبت
- عربی انگلش اردو بول چال
- جاہلیت اور قرآن
- حدائق بخشش کا ایک جائزہ
- اولیاء حق و باطل
- توحیدی چمکاں
- مشاہد التوحید
- ضرب الامثال اور محاورات
- رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی
- توضیح النحو باجراء قواعد النحو
- تنویر شرح نحو میر
- دیوان حضرت علی ؓ
- نیک ماؤں کا مثالی کردار
- مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ
- شراب سے علاج کی شرعی حیثیت
- کتاب التوحید
- اسلام اور حدود و تعزیرات