AppPage.net

Screenshots

  • اسلامی آداب screenshot 1
  • اسلامی آداب screenshot 2
  • اسلامی آداب screenshot 3
  • اسلامی آداب screenshot 4
  • اسلامی آداب screenshot 5
  • اسلامی آداب screenshot 6
  • اسلامی آداب screenshot 7
  • اسلامی آداب screenshot 8

About اسلامی آداب

ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں ۔ اگر بچے کی شروع سے اچھی تربیت کی جائے اس میں حق ، نیکی اور خیر کو ترجیح دینے کا جذبہ پیدا کیا جائے تو یہ کام اس کی عادت میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ پھر اس میں حلم ، حوصلہ ، صبر،تحمل، بردبار ، کرم شجاعت اور عدل و احسان جیسے اخلاق حسنہ پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس کے برعکس اگر بچے کی تربیت مناسب انداز سے نہ کی جائے تو وہ بری عادت کا شکار ہو جاتا ہے ۔ وہ خیانت، جھوٹ، بےصبری، لالچ، زیادتی اور سختی جیسے اخلاق سیئہ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ چناچہ اسلامی تعلیمات کے گزارنے کے لیے اوراپنی زندگی میں اسلام پرعمل کرنے کے لیے ہمیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے آپ ﷺ کی زندگی پرعمل پیرا ہونا ہوگا ۔ اپنے بچوں اور اپنے سامنے حضور کی حیات مبارکہ کو ماڈل بنانا ہو گا ۔ آپ ﷺ نے ہمارے لئے زندگی کے ہرشعبہ میں اعلیٰ اور مثالی نمونے چھوڑے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ آپ ﷺ کے بہترین فرمودات بھی موجود ہیں ۔ جن پر عمل کر کے ہم اپنی زندگیوں کو ایک جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلامی آداب‘‘حافظ نذر احمد ‎﷫ کےقائم کردہ ادارہ تعلیم القرآن خط وکتابت سکول کی جناب سے تیارہ کردہ دس اسباق پر مشتمل ایک تعارفی خط وکتاب کورس ہے ۔اس میں مرتبین نے سلام ،صفائی اور طہارت ،صحت اور حفظان صحت ، کھانے پینے ، عیادت ، لباس ، نشت وبرخاست ،ملاقات اور گفتگو اور مجلس کےآداب کو اختصار کے ساتھ قرآنی آیات اوراحادیث نبویہ کی روشنی میں بیان کیا ہے۔قارئین کی آسانی کےلیے ہر بحث کےبعد اس کاخلاصہ بھی تحریر کردیا ہے ۔(م۔ا).

Alternatives to اسلامی آداب

Looking for apps like اسلامی آداب? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

اسلامی آداب vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated Compare
اسلامی آداب – Free 10+ Oct 3, 2023
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+ Jun 27, 2023 Compare
تعلیم الاسلام – Free 100+ Jun 28, 2023 Compare
حیات مسیح اور ختم نبوت – Free 0+ – Compare
موت کے سائے – Free 1+ Oct 25, 2023 Compare
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی – Free 0+ Oct 25, 2023 Compare
امام بخاری کا منہج – Free 1+ Oct 24, 2023 Compare

Compare اسلامی آداب with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →

Similar apps on Google Play