Back to Top
دیوان المتنبی Screenshot 0
دیوان المتنبی Screenshot 1
دیوان المتنبی Screenshot 2
دیوان المتنبی Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... Discover Apps

About دیوان المتنبی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "دیوان المتنبی"عالم عرب کے  ایک معروف شاعرابو الطیب المتنبی کا قصیدہ ہے۔جس کا اردو ترجمہ محترم محمد امین کھوکھر اور محترم محمد یسین قصوری صاحب نے کیا ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخل ہے۔اللہ تعالی مولف ،مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کتاب کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ).

دیوان المتنبی details

دیوان المتنبی is a free Books & Reference app for Android with 5+ installs on Google Play. It was released on October 4, 2023 and last updated on October 4, 2023. It requires Android 5.0 or later.

Category
Books & Reference
Installs
5+
Price
Free
In-app purchases
No
Ads
No ads
Current version
1.0
Requires Android
5.0
Content rating
Everyone
Released
October 4, 2023
Last updated
October 4, 2023

Alternatives to دیوان المتنبی

Looking for apps like دیوان المتنبی? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

صحیح آداب و اخلاق

صحیح آداب و اخلاق

اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے...

تعلیم الاسلام

تعلیم الاسلام

دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...

حیات مسیح اور ختم نبوت

حیات مسیح اور ختم نبوت

امت مسلمہ مسئلہ حیات مسیح ؑ پر ہر دور میں متفق رہی...

موت کے سائے

موت کے سائے

زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں...

اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی

اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ...

امام بخاری کا منہج

امام بخاری کا منہج

امام محمد بن اسماعیل بخاری ﷫ کی شخصیت اور ان کی صحیح...

دیوان المتنبی vs. alternatives
App Rating Price Installs
دیوان المتنبی – Free 5+
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+
تعلیم الاسلام – Free 100+
حیات مسیح اور ختم نبوت – Free 0+
موت کے سائے – Free 1+
اعانۃ الراجی علی تصریح السراجی – Free 0+
امام بخاری کا منہج – Free 1+