اس ایپ میں مختلف علماء کرام کے کتب (علم میراث کے مسائل کے بارے میں) جمع کیے گئے ہیں آپ بیک وقت تمام کتب کو ایک جگہ پاکر پڑھ سکتے ہیں۔ مزید کتب بھی شامل کیے جائیں گے۔ آپ وقتا فوقتا
ایپ کےاپڈیٹس چیک کیا کریں۔ فی الحال مندرجہ ذیل کتب اس ایپ میں شامل ہیں۔
السراجی فی المیراث از الشیخ سراج الدین محمد
اسلام میں تقسیم میراث کی اہمیت از مفتی احمداللہ نثار قاسمی
آسان میراث ازمولانامحمدعثمان نووی والا
فھم میراث کی آسان راہیں از مولانا مفتی امتیاز خان جدون
احکام میراث اور طریقہ تقسیم میراث از مولانا مفتی محمد نعیم میمن
تقسیم میراث کے اسلامی اصول از مفتی ابوبکر جابرقاسمی
آسان اصول میراث از مولانا مفتی جمال الدین قاسمی
ثمرۃ المیراث از مولانا ثمیرالدین قاسمی
مدنی میراث ا مولاناعبدالقادرمحمد متقی مہاجر مدنی
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.