About Habib Ul Fatawa حبیب الفتاوٰی
حبیب الفتاوٰی از مولانا مفتی
حبیب اللہ قاسمی
عرض ناشر
دیو بند جو علوم وفنون کا مرکز ہے یہاں کتب خانے ہمیشہ سے دینی کتابوں کی اشاعت میں پیش پیش رہے ہیں۔انہیں کتب خانوں میں ایک کتب خانہ مکتبہ طیبہ بھی ہے جس نے آغاز سے نہایت اہم موضوعات تفسیر، حدیث فقہ وفتاوی پر منتخب کتابیں شائع کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔ مکتبہ طیبہ آج یہ اطلاع دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے عبیب العبادی مشکل مدلل جدید ترتیب تعلیق تخریج کے ساتھ شائع کرنے ہا رہا ہے۔ یہ مجموعہ فتاوی اس شخصیت کے قلم سے ہے جو نہ صرف دار العلوم دیو بند کے فارغ ، بلکہ حضرت مفتی اعظم مولانا محمودحسن گنگوہی صاحب کے خصوصی شاگرد ہیں بلکہ آپ کے معتمد خاص اور مجاز ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ فقہ وفتاوی کی دنیا میں ، اس مجموعہ فتاوی سے ایک گرانقدر اضافہ ہو گا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ جب اس نے اس کی اشاعت کی توفیق دی ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ قبولیت نوازے ، آمین ۔
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...