About تفسیر روح المعانی
قرآن کریم کی یہ عربی تفسیر علامہ شہاب الدین محمود آلوسی بغدادی کی تصنیف ہے اس تفسیر کا مکمل نام "روح المعانی فی تفسير القرآن العظيم والسبع المثانی" ہے۔علامہ آلوسی کی وجہ شہرت تفسیر’’روح المعانی فی تفسیرالقرآن العظیم و سبع مثانی‘‘ہی ہے۔ ایسی آیات جن میں اللہ تعالی کے احکامات بیان ہوئے ہیں علامہ آلوسی ؒانکی تفسیر میں بہت تفصیل سے کام لیتے ہیں اور اکابر فقہاء کی آراء اورانکاموقف پیش کرتے ہیں اور اس موقف کے حق میں یااس کے خلاف دلائل بھی لاتے ہیں۔ احکامات سے متعلق آیات کی تفسیر میں آپ کا زیادہ تر جھکاؤ شوافع کی طرف رہتاہے اور کبھی کبھی احناف کے موقف کی بھی تائید کرتے ہیں اور بہت کم مواقع پر آپ نے اپنا جداگانہ موقف بھی اختیار کیا ہے
روح المعانی فی تفسیر القرآن العظیم
عربی
Mahmud al-Alusi
العلامة ابی الفضل شہاب الدين
الـــــســــیـد محمود الالوسی البغدادی
رحمةُ الله تعالیٰ علیه، المتوفیٰ ١٤۷۰ھ
يعتبر كتاب روح المعاني من أهم كتب التفسير الإشاري ، إضافة إلى أنه تفسير علمي يأتي على معاني المفردات وآراء المفسرين وأسباب النزول والأحكام الشرعية وأيضا فقد اشتمل في كثير من الأحيان على شواهد شعرية ليدلل على المعنى. وهو يركز على ذكر القراءات وإعراب المفردات والجمل مع مناقشة ذلك
دارالکتب العلمیہ
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...