IlausSunan Arabic By Zafa rAhmad Usmani إعلاء السنن ظفر أحمد التهانوي العثماني
مولانا عثمانی کی تصنیف اعلاء السنن حضرت حکیم الامت تھانوی کے حکم سے لکھی گئی تھی، مولانا عثمانی جب پہلی جلد لکھ کر حضرت حکیم الامت کی خدمت میں لے گئے تو حضرت نے دیکھا اور بہت پسند فرمایا، دوسری جلد لکھنے کا حکم فرمایا، مولانا مرحوم نے دوسری جلد مکمل کی اور وہ بھی حضرت تھانوی کی خدمت میں پیش کی، حضرت نے بے حد پسندیدگی کا اظہار فرمایا اور اتنا خوش ہوئے کہ جو چادر اوڑھے ہوئے تھے وہ اتار کر مولانا عثمانی کو اوڑھادی اور فرمایا: علماء احناف پر امام ابوحنیفہ کا بارہ سوبرس سے قرض چلا آرہا تھا، الحمدللہ آج وہ اداہوگیا۔
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.