About Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال ( تبلیغی نصاب کو اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا میں مقبولیت عطا فرمائی ہے اور یہ پوری دنیا میں کثرت کے ساتھ پڑھی اور سنی جانے والی کتاب ہے دنیا مختلف زبانوں لاکھوں کی شائع ہونے والی یہ کتاب چوبیس گھنٹوں میں کوئی وقت ایسا نہیں گزرتا جس میں یہ کتاب فضائل اعمال دنیا میں کہیں نہ کہیں پڑھی اور سنی نہ جارہی ہو اور اس کو اللہ تعالیٰ نے لاکھوں لوگوں کیلئے ہدایت اور نیکی پر چلنے کا ذریعہ بنایا۔ جس طرح حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی کی سینکڑوں تصنیفات کے باوجود بہشتی زیور ان کی پہچان اور ہر مسلم گھر کی ضرورت بن گئی اسی طرح اللہ تعالیٰ نے شیخ الحديث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی کو مائیہ ناز تصنیف تبلیغی نصاب فضائل(اعمال) کے ذریعہ جو شہرت و عزت اور مقام اور مقبولیت و محبوبیت عطا فرمائی وہ کسی اور کتاب کو حاصل نہیں ہوسکی۔
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
معارف القرآن از مفتی شفیعؒ
معارف القرآن مفتی محمد شفیع عثمانی کی اردو تفسیر قرآن ہے۔ اس...