Islamic Names- اسلامی نام
Maktaba Tul Ishaat Education Contains ads
اسلامی ناموں کا انسائکلوپیڈیا۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے اسلامی نام
- Downloads
- 50K+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Sep 12
- 2026 · v11
Screenshots
About Islamic Names- اسلامی نام
بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ہر ذی شعور انسان اچھی چیز سے پیار کرتا ہے اور اچھے انجام کا خواہاں ہے، لہذا جس طرح اچھا نام رکھنے کی تلقین و تاکید نبی کریم نے کی ہے، اسی قدر برے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ چنانچہ نبی کریم نے کسی شخص کا نام دریافت فرماتے وہ نام اچھا ہوتا تو آپ ﷺ کے چہرے پر خوشی کے آثار نظر آتے اور اگر مکر وہ ہوتا تو آپ ﷺ کے روئے مبارک پر کراہت کے آثارنمایاں ہوتے ۔ نبی کریم ناموں کے متعلق بھی اپنی رائے کا اظہار فرماتے تھے۔ آپ کے برے ناموں کو اچھے ناموں میں تبدیل فرما دیا کرتے تھے ۔ جس طرح اچھے ناموں کے اچھے اثرات ہوتے ہیں۔ اسی طرح برے ناموں کے برے اثرات ہوتے ہیں ، یہ وجہ تھی کہ رسول کریم ﷺ اچھا نام رکھنے کی تلقین فرماتے اور اچھا نام سنتے تو خوش ہوتے ، جب کہ برا نام رکھنے ے منع کرتے اور برا نام سنتے تو کراہت فرماتے اور اسے تبدیل کر دیتےتا کہ اس شخص کی زندگی پر برے اثرات مرتب نہ ہوں۔ جہاں اللہ تعالی نے انسان کو بہت بڑی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے وہاں انسان کو اولاد جیسی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ، اس نعمت کی قدر کی صورت یہ بھی ہے کہ بچے کا اچھا نام رکھا جائے ، ایک ایسا نام جس میں شکر الٹی کی جھلک ہو اور آئندہ بچے کی شخصیت کے لیے مفید ثابت ہو۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ " تم روز قیامت اپنے ناموں اور اپنےباپ کے ناموں سے پکارے جاؤ گے لہذا اپنے نام اچھے رکھو۔"نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی کے ہاں سب سے اچھے نام عبد اللہ اور عبد الرحمن ہیں ۔ اور سب سے بچے نام حارث اور ہمام ہیں ، اور سب سےبرے نام حرب یعنی جنگ اور مرہ یعنی کڑوا ہیں ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ! کہ تم انبیاء والے نام رکھو ۔ ۔حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر کی ایک صاحبزادی کا نام عاصیہ تھا ، نبی کریم اللہ نے ان کا نام بدل کر جمیلہ رکھ دیا۔ نبی کریم ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں ہم سب مسلمانوں کو پرکھنا چاہیے کہ آیا ہم بھی اچھے نا ہوں اور اچھے مطالب کے ناموں کو اچھا سمجھتے ہیں یا کہ غیر مسلموں کی پیروی کرتے ہوئے جس طرح وہ لوگ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام رکھتے ہیں کہیں ہم ان کی تقلید تو نہیں کر رہے۔چونکہ مولود نے خود اپنا نام تجویز نہیں کرنا ہوتا ، لہذا یہ والدین اور قریبی رشتہ داروں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی بتائی ہوئی تعلیمات کی روشنی میں مولود کا اچھا اور مطلب کے اعتبار سے بہترین نام رکھیں خاص طور پر نبی کریم ﷺ کے قریبی صحابہ اور امہات المومنین، صحابیات کے نام پر نام رکھنے میں ذرہ برابر بد شکونی اور دودلی سے گریز کرنا چاہئے ، ان تمام اصحاب کے نام با برکت اور باعث رحمت ہیں ، اور اگر ان شخصیات کے ناموں میں خدانخواستہ کوئی کمی ہوتی تو نبی کریم نے ان کو تنبیہ فرما دیتے ۔ جیسا کہ پہلے ہم ذکر کر چکے ہیں کہ کسی شخص کے نام کا مطلب ٹھیک نہ ہوتا تو نبی کریم ہے اس کو اچھا نام رکھنے کی تلقین فرمادیتے اور اچھا نام بھی تجویز کر دیتے۔ ۔ موجودہ دور میں ایک افسوسناک صورت حال یہ دیکھنے میں آئی ہے کہ بعض ذی شعور اور سمجھ دار لوگ اچھے بھلے نام کو بگا ڑ کر پکارتے ہیں، جس کی وجہ سے پکارنے والے کو دکھ پہنچتا ہے بلکہ دوسرے نئے والوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے ،اس کے متعلق اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں سورۃ الحجرات میں فرمایا ہےاور ایک دوسرے کا برا نام نہ رکھو۔ ایمان لانے کے بعد برا نام رکھنا گناہ ہے۔" مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب کو ایک دوسرے کو اچھے نام سے پکارنا چاہیے کیونکہ اس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا " تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔ عام فہم میں بھی اگر مخاطب کو اچھے القاب سے پکارا جائے تو وہ ضرور آپ کی بات کو سنے گا اور اگر ممکن ہو سکے ہو تو آپ کے کام کو اچھے طریقے سے انجام دے گا۔ بعض لوگ بچوں کے نام علم الایام کی مدد سے رکھتے ہیں ، یعنی پیدائش کے دن کی مناسبت سے نام تجویز کیا جاتا ہے اس کا دارو مدار محل تخمین و قیاس پر ہے اور قرآن یا حدیث سے کوئی تعلق نہیں ۔اصل حقیقت یہ ہے کہ قرآن وسنت اور حدیث کو چھوڑ کر ہم کسی اور معیار کو اولاد کا نام رکھنے میں اپنا ئیں گے تو اس میں سراسر خرابی نحوست اور باعث لعنت ہے، اور اسلامی طریقوں میں خیر و برکت ہے اس لیے اولاد کا نام رکھنے سے پہلے ہمیں اسلامی طرز کو محوظ رکھنا چاہیے اور معاشرے میں رائج غیر شرعی طریقوں سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے اور بیان کردہ تمام باطل طریقوں کو رد کرنا چاہیے اور اپنے مسلمان بھائیوں کو اس کی تلقین کرنی چاہیے تا کہ مستقبل میں ہماری اولاد باعث شر ثابت نہ ہو اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب مسلمانوں کو اسلام کا فہم عطا کرے اور عمل کرنے کی توفیق عطا کرے ، آمین !
What’s new
Version 11 · Updated September 12, 2026
Some Known Issues Fixed
Alternatives to Islamic Names- اسلامی نام
Looking for apps like Islamic Names- اسلامی نام? Here are 6 similar Android apps on Google Play. The highest rated is تعلیم الکتاب پشتو (5.0/5), and all 6 are free to download.
-
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
-
Ahsanul Hidaya احسن الہدایہ
-
معارف القرآن از مفتی شفیعؒ
-
تعلیم الکتاب پشتو 5.0
-
Kamalain کمالین شرح جلالین
-
Misbahul Lughat مصباح اللغات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| Islamic Names- اسلامی نام | – | Free | 50,000+ | Sep 12, 2026 | |
| قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق | – | Free | 50,000+ | Sep 13, 2026 | Compare |
| Ahsanul Hidaya احسن الہدایہ | – | Free | 100,000+ | Sep 6, 2026 | Compare |
| معارف القرآن از مفتی شفیعؒ | – | Free | 100,000+ | – | Compare |
| تعلیم الکتاب پشتو | 5.0 / 5 | Free | 50,000+ | Sep 13, 2026 | Compare |
| Kamalain کمالین شرح جلالین | – | Free | 50,000+ | Sep 14, 2026 | Compare |
| Misbahul Lughat مصباح اللغات | – | Free | 100,000+ | Sep 11, 2026 | Compare |
Similar apps on Google Play
- قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
- Ahsanul Hidaya احسن الہدایہ
- معارف القرآن از مفتی شفیعؒ
- تعلیم الکتاب پشتو
- Kamalain کمالین شرح جلالین
- Misbahul Lughat مصباح اللغات
- Tabeerur Roya تعبیر الرؤیا
- Sharah Jami اردو شروح شرح جامی
- Pashto Proverbs پختو متلونہ
- نماز کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا
- اصول الشاشی اردو شروحات
- Tashrih Ul Nahwa تشریح النحو
- Tozihat توضیحات شرح مشکوٰۃ
- sharah Kafia شرح کافیہ
- duroos ul balagha دروس البلاغۃ
- Fazail e Aamal فضائل اعمال
- امثال القرآن اردو
- Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
- تفسیراحسن الکلام مختصر
- Islahi Khutbat اصلاحی خطبات
- Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو
- Rozatul Saliheen روضۃ الصالحین
- فتاویٰ دارالعلوم دیوبند
- مظاہرحق جدید پشتو شرح مشکوٰۃ
- الاربعین للنووی پشتو مترجم
- آسان تفسیر قرآن مجید
- Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
- Anwarul Quduri انوارالقدوری
- Tafseer Baizawi تفسیر بیضاوی
- Taozih Us Sunan توضیح السنن
- Qutbi قطبی اردو شروح
- Maqamaat Haririya مقامات حریری
- Mirqat مرقات علم منطق شروح
- Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین
- Musnad ul Imam مسند امام اعظم
- Dewan Al Hamasa دیوان حماسۃ
- Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب
- Irshad Ul Sarf ارشاد الصرف
- Sharhul Sameeri الشرح الثمیری
- Sharah Tahzeeb اغراض التہزیب
- Tohfat Ul Munazir تحفۃ المناظر
- Bikhray Moti بکھرے موتی
- Al Sarf ul Aziz الصرف العزیز
- Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ
- Habib Ul Fatawa حبیب الفتاوٰی
- Alamgiri فتاوٰی عالمگیری
- Imdad ul Fatawa امداد الفتاوٰی
- Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ
- Tafseer e Haqqani تفسیر حقانی
- Eela ul Sunan اعلاء السنن
- Fahamul Quran تفسیر فہم القرآن
- Ibn e Kathir تاریخ ابن کثیر
- Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ
- Zakhira tul Janan ذخیرۃ الجنان
- مسائل رفعت قاسمی
- Tafseer Mazhari تفسیر مظہری
- Guldasta Ahadis گلدستہ احادیث
- Ibne Kaseer Urdu ابن کثیراردو
- آپ کے مسائل اور ان کا حل
- Tafseer e Madarik تفسیر مدارک
- Kitab Un Nawazil کتاب النوازل
- Bayanul Quran بیان القرآن اردو
- Guldasta Tafaseerگلدستہ تفاسیر
- Lafzi Tarjuma پشتو لفظی ترجمہ
- Dora Tafseer مفتی زر ولی خان
- Inam Ul Bari انعام الباری
- Pashto Bayanat پشتو بیانات
- Hidaytaul nahwaشرح ھدایۃ النحو
- شرح حجۃ البالغہ اردو
- Sharh Nahwmir شروح نحومیر اردو
- Tafseer e Baghawi تفسیر بغوی
- محقق و مدلل جدید مسائل
- زکوٰۃ کے اہم اور جدید مسائل
- Sunan Nisai Urduسنن نسائی اردو
- Qanooncha قانونچہ کامروی
- Da Jannat Kalayد جنت کالے پشتو
- Dalilul Faliheen دلیل الفالحین
- Rooh e Quran روح قران اردو
- Muslim Sharif مسلم شریف اردو
- Maarif ul Quran معارف القرآن
- lives of Sahaba حیاۃ الصحابہ
- Hayat e Sahaba حیاۃ الصحابہ
- FATAWA RAHIMIA فتاوٰی رحیمیہ
- التکمیل الضروی شرح قدوری
- Al Kabair الکبائر اردو مترجم
- وفاق المدارس حل شدہ پرچہ جات
- Qasas ul Anbiya قصص الانبیاء
- Taleem Ul Quran
- Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان
- Tafseer e Majidi تفسیر ماجدی
- کشف الغم فی تفسیر العم
- Jawahir Quranجواہرالقرآن پشتو
- Tafseer Usmani تفسیر عثمانی
- قواعدالنحواردو Qawaid Ul Nahwa
- Marziatul Tarajim مرضیۃالتراجم
- مجموعہ کتب علم میراث
- تفسیروں میں اسرائیلی روایات
- Taleem Ul Quran-تعلیم القرآن
- ترجمان القرآن عبدالکلام آزاد
- Ahsan Ul Fatawa احسن الفتاویٰ
- Hidayatul Quran ہدایت القرآن
- فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania
- Hikmatul Quranتفسیرحکمت القرآن
- احسن الکلام للشیخ عبدالسلام
- تفسیر فتح الرحمان
- Afzalut Trajim
- Mukhul Quran مخ القرآن
- Jawahir ul Quran جواہرالقرآن
- Razia tul taraijm رضیۃالتراجم
- الانتصار لسنۃ سیدالابرار
- اصول السنۃ لرد البدعۃ