الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری
خصوصیات الشرح الثمیری
طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔
مسائل کی تشریح آسمان اور سلیس اردو میں کی ہے۔
وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔
حسب موقع دلیل نقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔
فائدہ کے تحت دوسرے ائمہ کا مسلک اور ان کے مستدلات بھی ذکر کئے گئے ہیں۔
کو نسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔۔
لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔
لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کے ذہن پریشان نہ ہوں ۔
جو حدیث ہے اس کے لئے"حدیث" اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے" اثر " کا لفظ لکھا ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون حدیث ہے اور کون قول صحابی یا قول تابعی ہے۔
حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر پاکستانی کتب خانہ والی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھی اور بیروتی یا سعودی کتابوں کا احادیث نمبر لکھ
دیا گیا تا کہ حد بیث نکالنے میں آسانی ہو۔
وراثت کے مسئلے کو کلکولیٹر کی مدد سے نئے انداز میں حساب کا طریقہ لکھا جس سے دومنٹ میں پورا منا سخہ حل ہو جاتا ہے۔
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.