اشرف التفاسير کا جدید اضافہ شدہ ایڈیشن
الحمد للہ اشرف التفاسیر بہت مقبول ہوئی، اہل علم نے خاص طور پر اسے نعمت غیر مترقبہ سمجھا اور ہاتھوں ہاتھ لیا جزا ہم اللہ تعالٰی احسن الجزاء ۔ حضرت صوفی محمد اقبال قریشی مدظلہ نے حضرت حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے ملفوظات میں سے مزید بہت سارے تفسیری نکات جمع کر کے ہمیں ارسال فرمائے ہیں جو اس ایڈیشن میں شامل کتاب کر دئیے گئے۔اس مبارک اضافہ کے علاوہ خود حضرت حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ کا عربی رسالہ سبق الغايات في نسق الآيات بھی سورتوں کی ترتیب کے مطابق آخر میںلگایا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اضافہ جات تمام علم دوست حضرات کے لئے مزید علمی و عملی برکتوں کا باعث ثابت ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ آمین
Ashraf ut Tafaseer By Maulana Ashraf Ali Thanvi
اشرف التفاسیر از مولانا اشرف علی تھانویؒ
Urdu Tafseer | اردو تفسیر
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.