About خطبات حکیم الامت
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔
تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے۔
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...