درجہ ثانیہ کے مشہور کتاب ہدایت النحو کے 16 اردو شروح ایک ایپ میں
علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک کا ہے ۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علوم ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔کتب ِنحو میں ’’ہدایۃ النحو‘‘ کا شمار نحوکی اہم بنیادی کتب میں ہوتا ہے۔ یہ کتاب دینی مدارس کے متوسط درجۂ تعلیم میں شامل نصاب ہے۔ اختصار وطوالت سے منزہ انتہائی جامع اور کثیر فوائد کی حامل ہے ۔کئی اہل نے اس پر شرح وحواشی کی صورت میں کام کیا ہے۔ جن مین سے 16 اہم ترین شروح کو اسی ایک ایپلیکیشن میں جمع کیا ہے آپ بیک وقت ان سب سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
Kifayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hayat Sunbhli کفایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Tashreeh un Nahw Urdu Sharh Hidayatun Nahw By Mufti Nisar Muhammad تشریح النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Irshad un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Irshad Ahmad ارشاد النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Misbah un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw – مصباح النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Kifayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hayat Sunbhli کفایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Siraj un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Mufti Kafeel ur Rahman Nashat سراج النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Khair un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Allah Bakhsh Zafar خیر النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Zia un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Asghar Ali ضیاء النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Taysir un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Muhammad Hasan تیسیر النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Riwayatun Nahw Urdu Sharh Hidayatun Nahw By Maulana Abdur Rab Mirthi روایۃ النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Maarif un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Maulana Abdul Hai Astori معارف النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Talkhis un Nahw Urdu Sharh Hidayat un Nahw By Mufti Rooh ul Amin تلخیص النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
Waqayatun Nahav Sharah Hadaya Tun Nahav
Saayat un Nahw Urdu Sharh Hidayat al Nahw By Mufti Atta ur Rahman Multani سعایۃ النحو اردو شرح ھدایۃ النحو
badayatunnahaww-sharha-hadayatunnahaw • بدایۃ النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
Inayatun Nahw Urdu Sharh Hidayat al Nahw By Maulana Saif ur Rahman Qasim عنایۃ النحو اردو شرح ھدایۃ النحو
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.