About نور الانوار اردو شروح
نور الانواراصول فقہ کے اقسام اربعہ کی تعریفات،احکامات اور اصطلاحات پر مشتمل کتاب ہے۔
اس کے مصنف ملا جیون ہیں یہ اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے المنار امام ابوالبرکات عبد اللہ بن احمد جو حافظ الدین نسفی کے نام سے مشہور تھے نے لکھی ، المتوفی 710ھ، یہ نسف میں پیدا ہوئے جو جیحون اور سمر قند کے درمیان ایک بہت بڑا شہر ہے
نور الانوار اردو کے اردو شروح ایک ایپ میں
Qout Ul Akhyar | قوت الاخیار اردو
Kashf ul Asrar | كشف الاسرار شرح المصنف على المنار
Khulasa tul Anwaar | خلاصۃ الانوار
Talkhees ul Anwaar | تلخیص الانوار
Ashraf ul Anwaar | اشرف الانوار
Nuzhat ul Anwar | نزہۃ الانوار
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...