ہر مضمون کے نیچھے قرآنی آیات کا مجموعہ
ہر آیت کا صرف وہ حصہ عموماً لکھا گیا ہے جس کا مضمون سے تعلق ہے اورترجمہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
ہر مضمون کے تحت جتنی آیتیں درج ہیں ان کا سلسلہ نمبر لکھا گیا ہے تا کہ یہ معلوم ہو جائے کہ ایک مضمون کے تحت کتنی آیتیں موجود ہیں۔ ہر آیت کا حوالہ سورت کے نام اور آیت نمبر سے دیا گیا ہے تا کہ تفسیر دیکھنے میں سہولت ہو۔ جس آیت میں ایک سے زیادہ مضامین ہوں اس آیت کا صرف وہی ( حصہ درج کیا جاتا ہے، جو مطلوبہ مضمون سے متعلق ہو۔ایسی آیت جو کسی مضمون کے تحت ایک مرتبہ آچکی ہو اور وہی آیت کسی دوسرے مضمون کے تحت بھی آرہی ہو تو ایسی صورت میں آیت کا ابتدائی حصہ لکھ کر اس طرح اشارہ دیا گیا ہے فلاں باب کا فلاں سلسلہ دیکھ لیں باب سے مراد مضمون ہے ۔
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.