دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر کے حقوق و فرائض کو مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔ لہذا اگر ہر شخص اپنی ذمے داریاں پوری کرے اور دوسروں کے حقوق ادا کرتا رہے تو مسلم معاشرہ امن وامان کا ایک مثالی گہوارہ بن سکتا ہے کیونکہ اس کی تعلیمات میں دینوی واخروی دونوں قسم کے فوائد موجود ہیں جو ایک کامیاب زندگی کی ضمانت ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ” تعلیم الاسلام “ مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں انتہائی آسان پیرائے سوال وجواب کی صورت میں عوام الناس کے لیے عقائد، عبادات اور معاملات سے متعلق اسلامی تعلیمات کو بیان کیا ہے۔ فاضل مصنف نے بھر پور کوشش سے تمام احکام و مسائل کو عام فہم انداز لکھا ہے تاکہ ہر مسلمان اس سے بہ آسانی استفادہ کر سکے۔
هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...
دفن تعبیر مستند او جامع ترین کتابپه فن تعبير کي چي تر...
مظاهر حق په پښتو ژبه کې د مشکوة المصابيح د کتاب تفسیر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.