عمدة القاری
یہ شرح الشيخ الامام حافظ بدر الدین محمود بن احمد االعینی المتوفی ۸۵۵ھ کی تصنیف ہے۔ “صحیح بخاری” کی اس سے بہتر شرح آج تک نہیں لکھی گئی ۔ حافظ بدرالدین عینی نے اس شرح کو 821ھ میں لکھنا شروع کیا اور 847ھ میں اس کو پچیس اجزاء میں مکمل کیا، جو بارہ مجلدات پر مشتمل ہے۔اب دار الکتب العلمیہ بیروت ۱۴۲۱ھ کی طرف سے عمدة القاری، نہایت ترتیب اور ترقیم کے ساتھ پچیس جلدوں میں شائع ہوچکی ہے۔
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.