Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ
Fatawa Faridia By Mufti Muhammad Farid فتاوی فریدیہ از مفتی محمد فرید رح
About Fatawa Faridia فتاوی فریدیہ
دار العلوم حقانیہ کے وقیع شہرت عامہ کے ساتھ ساتھ دارالعلوم کے دارالافتاء کوبھی عالم اسلام میں سندا عتماد اور مقبولیت عامہ حاصل ہے۔ دارالعلوم کے سن تاسیس ۱۳۶۶ھ سے افتاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ انفرادی طور پر دار العلوم کے مشائخ اور اساتذہ کرام لوگوں کے مسائل کا حل پیش فرماتے رہیں۔ ۱۳۸۶ ھ میں جب حضرت سیدی و والدی و سندی شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد فرید صاحب ادام اللہ فیوضھم کی دار العلوم آمد ہوئی۔ تو دار الافتاء نے ایک منظم شعبہ کی شکل اختیار کی اور عملی انضباط کے ساتھ ایک ادارہ کام کرنے لگا۔ فتاوی کا یہ عظیم ذخیرہ جو سامنے لایا جارہا ہے دار العلوم حقانیہ کے اس زرین دور کی ایک عظیم ہستی کے علمی اور عملی زندگی کا ایک باب ہے
مولانا حافظ احمد
Similar Apps
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Tabir Ur RoyaDream Interpretations...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Taleem Ul Islam تعلیم الاسلام
دین اسلام ایک کامل ضابطہ حیات ہے جس میں تمام افراد بشر...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
Tafseer Kabuli تفسیر کابلی
قران پاک کا آسان اور با محاوررہ پشتو تفسیر...
Fazail e Aamal فضائل اعمال
شيخ الحديث مولانا زكريا صاحب کی شہرہ آفاق تصنیف فضائل اعمال (...