Back to Top
تشریح الہدایہ شرح ہدایہ Screenshot 0
تشریح الہدایہ شرح ہدایہ Screenshot 1
تشریح الہدایہ شرح ہدایہ Screenshot 2
تشریح الہدایہ شرح ہدایہ Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About تشریح الہدایہ شرح ہدایہ

عرب حال
ہونے کو عرصہ پہلے کنز الدقائق کا روز جہاد مختصر تشریح کی تھی جس کو دوستوں نے ابتدائی طلباء کے لے ید قرار دیا تھا پھر بادر حرم مولا نام ایوب صاحب نے کنز الدقائق کی مذکورہ تشریح و معمولی غیر تبدل کے ساتھ فقہ کی معروف کتاب ہدایہ " کی عبارت کے ساتھ گانے کی تجویز پیش کی، چونکہ میرے لیے اس میں ایک گنا آسانی تھی کہ کمپیور سے معمولی تبدیلی کے ساتھ اسے نقل کرنے سے زیادہ مشقت نہیں اٹھانی پڑتی تھی مگر دوسری طرف ہدایہ میں عظیم کتاب پر قلم اٹھانے سے دل گھبراتا تھا اس لیے کچھ عرصہ تک تو اس بارے میں قدم اٹھانے سے پہلی کم مائیگی مانع رہی اس لئے شروع نہ کر سکا مگر پھر اس خیال سے کہ ہوسکتا ہے کہ کسی اللہ والے کو اس سے کسی بھی درجے میں کوئی فائدہ پہنے اوروہ کسی وقت اللہ تعالیٰ کے حضور دست شفاعت اٹھا ئیں اور بندہ کے لئے نجات کا ذریعہ بنے ہم اللہ کے کام شروع کیا اللہتعالی نے بڑاحسان فرمایا کہ تدریسی مشغولیت کے ساتھ ہدایہ کی جلد اول کا کام مکمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائی۔ اللہ تعالٰی سے دعاء ہے کہ بندہ کی اس حقیر کاوش کو قبول فرما ئیں اور ہندو کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ ترتیب تحریر اس طرح ہے سب سے پہلے ان کی عبارت اورتحت اللفظ ترجمہ پھر خلاصہ کے عنوان سے عبارت میں موجود مضمون کا مختصر خلاصہ، پھر تشریح کے عنوان کے تحت مختصر تشریح ذکر کی ہے۔ پھر فتوی “ کے عنوان کے تحت مفتی بہ اقوال کی تعین تخریج کی ہے اور ف " کے عنوان کے تحت محل و موقع کے مطابق عصر حاضر کے جدید مسائل کا اضافہ پر کہیں کہیں عبارت سے متعلق وضاحت کی ہے ۔ اور مہارت پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر نبی گانے ہیں پھر اسی کے مطابق نمبروز تشریح کی ہے تا کہ عبارت لکھنے میں آسمانی ہیں۔ اور پانی میں ذکر احادیث کی کسی حد یک تفریح بھی کی ہے مگر احادیث کا خاطر خواہ مواد میانہ ہونے کی وجہ سے بندہ نے اکثر نصب الرایہ اور اعلاء السن وغیرہ کی تخریج پر اعتماد کیا ہے۔ مفتی بہ اقوال اور جدید مسائل وغیرہ کو الگ عنوان اس لئے دیا ہے تا کہ جس کسی قاری کو فرصت نہ ہو وہ صرف ترجمہ اور تشریح سے اپنا کام چلا کر آگے بڑھے۔ اور جس کے پاس وقت ہو، اس کے لئے فاء کے عنوان کے تحت جو بہت سے اہم امور ذکر ہیں فائدہ سے خالی نہیں لہذادہ ضروران کو بھی دیکھ لیں۔ بندہ نے کچھ اردو اور عربی شروحات اور لغت کی کتابوں سے استفادہ کیا ہے مگر چونکہ بنیادی طور پر یہ درس کے دوران ایک معمولی شخص کا کھا یا مضمون ہے لہذا فرصت کی کی کی وجہ سے کا حق اہتمام شاید نہ کیاگیا اور اسلئے مضمون میں غلطیاں ضرور ہوں گا بناہ برآں تارکین حضرات سے ہے کہ النصیحہ کو نا فرماتے ہوئے بندہ کوغلطیوں کے بارے میں ضرور آگاہ فرمائیں تا کہ اسی اصلاح کی جائے۔

Similar Apps

تعبیر الرؤیا پشتو

تعبیر الرؤیا پشتو

0.0

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

0.0

قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...

Al Munjid المنجد عربی اردو

Al Munjid المنجد عربی اردو

0.0

عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے...

Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین

Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین

0.0

Zaad al Talibeen By Maulana Ashiq Ilahi زاد الطالبینRaozah al Talibeen Urdu...

فتاویٰ رحیمیہ پشتو

فتاویٰ رحیمیہ پشتو

0.0

فتاویٰ رحیمیہ پشتو مکمل 10 جلد از مولانا عبدالرحیم لاجپوریپشتو ترجمہ از...

Pashto Proverbs پختو متلونہ

Pashto Proverbs پختو متلونہ

0.0

هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...