اثمار الھدایہ اردو شرح ہدایہ
Asmaar ul Hidaya Urdu Sharh Al Hidaya – اثمار الہدایہ اردو شرح ہدایہ
About اثمار الھدایہ اردو شرح ہدایہ
اس شرح میں ہر مسئلے کے تحت تین حدیثیں ، تین حوالے ہیں جس سے دل کو سکون ہو جا تا ہے کہ کس مسئلے کے لئے کون سی حدیث ہے ۔ کوشش کی گئی ہے کہ احادیث صحاح ستہ ہی سے لائی جائے ، تاکہ حد یث مضبوط ہو ں ۔ صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں اس کی مکمل دو تخریج پیش کی گئی ہے ۔ ایک ایک مسئلے کو چار چار بار مختلف انداز سے سمجھا یا ہے ، جس سے مسئلہ آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔ بلا وجہ اعتراض وجوابات نہیں لکھا گیا ہے۔ سمجھانے کا انداز بہت آسان ہے ۔ پرانے اوزان کے ساتھ نئے اوزان مثلا گرام وغیرہ کو لکھ دیا گیا ہے ، جس سے پرانا اور نیا دو نوں وزنوں سے واقفیت ہو تی ہے ۔ امام شافعی کا مسلک انکی کتاب الام سے نقل کیا گیا ہے، اور انکی دلیل بھی صحاح ستہ سے دی گئی ہے۔
Similar Apps
تعبیر الرؤیا پشتو
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
Al Munjid المنجد عربی اردو
عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے...
Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین
Zaad al Talibeen By Maulana Ashiq Ilahi زاد الطالبینRaozah al Talibeen Urdu...
فتاویٰ رحیمیہ پشتو
فتاویٰ رحیمیہ پشتو مکمل 10 جلد از مولانا عبدالرحیم لاجپوریپشتو ترجمہ از...
Pashto Proverbs پختو متلونہ
هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...