درس نظامی کا بنیادی ڈھانچہ اس طرح ترتیب دیا گیا تھا ہر علم وفن کی ایک دو کتابیں اس طرح پڑھا دی جائیں کہ طالب علم میں علمی گہرائی اور ایسی صلاحیت و استعداد پیدا ہو جائے کہ کتب خانہ بغیر کسی استاذ کی مدد کے اپنے مطالعہ میں لا سکے اور علم وفن کے مطالعہ میں کج فہمی سے محفوظ رہ سکے اسی درس نظامی میں قدیم نو افلاطونی نظریات کے تعارف پر مشتمل کتاب ہدیہ سعید یہ بدایة الحکمة شامل ہیں، علماء ان کی تدریس اس انداز سے کرتے چلے آئے ہیں کہ ان فلسفیانہ خیالات کی قلعی کھل جاتی ہے۔ اگر چہ یہ حقیقت ہے کہ اب اس افلاطونی یا نوافلاطونی نظریات کا پرچار موجودہ دنیا میں نہیں رہا لیکن یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ مغربی گمراہیوں کا بنیادی سرا یہی مستر دشدہ فلسفہ تھا جس کو علماء اسلام نے اپنے طلبہ کو پڑھا کر اس کی تردید کا سلیقہ ان میں پیدا کر دیا، اس لئے اس دور میں بھی زیغ وضلال کی اس تہہ کو سمجھ لینا فائدہ سے خالی نہیں، گو کہ اس کی ضرورت تو نہیں ہے کہ عمر بھر کا مشغلہ اسی فن کو بنا لیا جائے مگر سلف صالحین کی اس فن سے متعلق دو ایک کتابیں پڑھ لینے سے طالب علم میں ایسی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ قدیم اعتراضات کیسا تھ دور حاضر کے اعتراضات کو بآسانی سمجھ سکے اور ان کا جواب دے سکے۔
Hadiyya Saeedia Urdu ہدیہ سعیدیہ اردو
ilm e Hikmat wa falsafa علم الحکمت والفلسفۃ
Darja Sabia ( Maoqof Ali) ( 7th class) درجہ سابعہ (موقوف علیہ)
Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے...
Zaad al Talibeen By Maulana Ashiq Ilahi زاد الطالبینRaozah al Talibeen Urdu...
فتاویٰ رحیمیہ پشتو مکمل 10 جلد از مولانا عبدالرحیم لاجپوریپشتو ترجمہ از...
هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.