Back to Top
تاریخ ابن خلدونؒ اردو مکمل Screenshot 0
تاریخ ابن خلدونؒ اردو مکمل Screenshot 1
تاریخ ابن خلدونؒ اردو مکمل Screenshot 2
تاریخ ابن خلدونؒ اردو مکمل Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About تاریخ ابن خلدونؒ اردو مکمل

کسی بھی معاشرے کی تعمیر کے لیے یہ عنصر خصوصی اہمیت کا حامل ہے کہ معاشرہ اپنی تاریخی روایات سے سبق سیکھتا رہے۔ تاریخ ہی اس بات سے پردہ اٹھاتی ہے کہ کن اسباب کی بناء پر ایک قوم ترقی کرتی ہے کس قسم کے نقائص کی وجہ سے ایک قوم زبوں حالی کا شکار ہو جاتی ہے۔ ’تاریخ ابن خلدون جس میں اسلامی تاریخ کے نہایت درخشاں دور کو صفحہ قرطاس پر بکھیرا گیا ہے۔ علامہ عبدالرحمن ابن خلدون نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ زمانہ قبل ازاسلام کے واقعات کو مختصراً قلمبند کرنے کے بعد ولادت رسول ﷺ سے لے کر وفات تک کے تمام قابل ذکر واقعات کو بیان کیا ہے۔ اس کے بعد خلفائے راشدین کے زریں عہد خلافت پر روشنی ڈالی گئی ہے اس میں خلفائے راشدین کی زندگیوں، ان کے دور میں ہونے والی فتوحات اور مسلمانوں کے کارناموں کو پوری تفصیل و توضیح کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔۔

Similar Apps

تعبیر الرؤیا پشتو

تعبیر الرؤیا پشتو

0.0

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

0.0

قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...

Al Munjid المنجد عربی اردو

Al Munjid المنجد عربی اردو

0.0

عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے...

Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین

Zaad Ul Talibeen زاد الطالبین

0.0

Zaad al Talibeen By Maulana Ashiq Ilahi زاد الطالبینRaozah al Talibeen Urdu...

فتاویٰ رحیمیہ پشتو

فتاویٰ رحیمیہ پشتو

0.0

فتاویٰ رحیمیہ پشتو مکمل 10 جلد از مولانا عبدالرحیم لاجپوریپشتو ترجمہ از...

Pashto Proverbs پختو متلونہ

Pashto Proverbs پختو متلونہ

0.0

هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...

author
ahsan .
Ihsan Danish