Back to Top
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی Screenshot 0
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی Screenshot 1
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی

جامعہ خیر المدارس ملتان کے دار الافتاء کو اندرون و بیرون ملک ایک مرکزی مقام حاصل ہے اس سے جاری ہونے والے فتاوی کو علمی تحقیقی وقعت کے پیش نظر تمام دینی حلقوں میں سند اعتماد حاصل ہے۔ جامعہ کی نشاۃ ثانیہ سے تادم تحریر تمام جاری کردہ فتاوی رجسٹروں میں محفوظ ہیں۔ حضرت جد امجد مولانا خیر محمد صاحب جالندھری نوراللہ مرقدہ نے بڑے التزام واہتمام کے ساتھ وہ نقل فتاوی کا کام اپنی نگرانی میں کرایا جسں انتظام کے ساتھ اس منشاء پر بھی دلالت ہوتی ہے کہ آپ اس علمی ذخیرہ کو افادہ عام کے لئے سے آپ کے حسن انتظام کے محفوظ کر رہے تھے۔میرے والد حضرت مولانا محمد شریف جالندھری رحمہ اللہ علیہ کی بھی دلی خواہش و تمنا تھی کہ یہ علمی خزینہ رجسٹروں کی زینت نہ رہے بلکہ منظرعام پر آر اہل علم اور عامتہ الناس کے استفادہ کا باعث بنے۔ چنانچہ اس مقصد کے لئے حضرت مفتی محمد انور صاحب مدظلہ کو متوجہ فرمایا اس سلسلے میں پیش رفت آپ کے دور اہتمام ہی میں ہوئی لیکن آپ کی زندگی میں اس تمنا کی تکمیل نہ ہو سکی ۔ اب ان کی وفات کے بعد بہ نیت ایصال ثواب ان کی اس نیک تمنا کی تکمیل کی سعادت حاصل کی جا رہی ہے ۔خیر الفتاوی کی اہمیت اور اس میں شامل فتاوی کے علی تحقیقی ہونے کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحب جالندھری رو حضرت مولانا مفتی محمد عبد الله صاحب حضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب مدظلہ - حضرت مولانا محمد صدیق صاحب مدظلہ ، حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مدظلہ جیسے مفتیان عظام کے فتاوی اس کی زینت ہیں ۔ اس عظیم علمی خدمت کی تکمیل پر حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ کا صمیم قلب سے ممنون ہوں کہ جنہوں نےشبانہ روز محنت کر کے اس کٹھن و مشکل ترین کام کو تن تنہا رانجام دی ہے فجزاهم الله عنا دعا ہے کہ اللہ والے اس کی بقیہ جلدوں کی جلد اشاعت کی توفیق عطاء فرمائیں اور اسے مقبولیت عامہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
حضرت مولانا محمد حنیف صاحب جالندھری مدظلہ مہتمم جامعہ خیر المدارس ملتان
Khair Ul Fatawa by Maulana Khair Muhammad Jalandhari
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی کامل
Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Urdu Fatawa || اردو فتاوٰی

Similar Apps

تعبیر الرؤیا پشتو

تعبیر الرؤیا پشتو

0.0

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق

0.0

قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...

الاربعین للنووی پشتو مترجم

الاربعین للنووی پشتو مترجم

0.0

الاربعین للنووی پشتو مترجم از مولانا امان اللہ خان کا ایک بہترین...

Pashto Proverbs پختو متلونہ

Pashto Proverbs پختو متلونہ

0.0

هغه جمله، کلام،مصرع یا شعر چې د ژوند په اړه یو خاص...

Fatawa Razawiyya فتاویٰ  رضویہ

Fatawa Razawiyya فتاویٰ رضویہ

0.0

فتاوی رضویہ مُجَدِّدِ دین و مِلَّت، عالِم شَرِیْعَت حضرتِ علاّمہ مولیٰنا الحاج...

Islahi Khutbat اصلاحی خطبات

Islahi Khutbat اصلاحی خطبات

0.0

★ ★ اصلاحی خطبات ★ ★حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم...