مواعظ اشرفیہ اشرف علی تھانوی
Mawaiz Ashrafiya by Maulana Ashraf Ali Thanwi full 10 Volumes
About مواعظ اشرفیہ اشرف علی تھانوی
حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ لاتعداد لوگوں کی زندگی میں ایک خوشگوار ایمانی تبدیلی کا باعث بنتے رہے ہیں۔ صحیح فہم دین پیدا اور جذبہ عمل کو بیدار کرنے کے لئے ان کی افادیت کیمیا اثر ہے۔ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ طالبین اصلاح کو ان کے مطالعہ کی خصوصی ہدایت فرماتے ہیں۔الحمدللہ اب پلے سٹور پریہ موجود ہیں۔
آللہ سبحانہ و تعالی اس کام کو انجام دینے والوں کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عنایت فرمایئں۔ آمین!
Similar Apps
تعبیر الرؤیا پشتو
خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب...
الاربعین للنووی پشتو مترجم
الاربعین للنووی پشتو مترجم از مولانا امان اللہ خان کا ایک بہترین...
فتاوٰی رحمانیہ پشتو
فتاوٰی رحمانیہ پشتو مکمل 3 جلد...
تعلیم الکتاب پشتو
تعلیم الکتاب پشتو مولانا مفتی آیاز کا ایک بہترین تصنیف ہے جس...
قرآن پشتوترجمہ مولانا عبدالحق
قران پاک کا بامحاورہ پشتو ترجمہ...
معارف القرآن پښتو مفتی شفیعؒ
تفسیر معارف القرآن د اردو ژبې یو په زړه پورې تفسیر دی...