شرح اربعین نووی
Books & Reference
shrha arbaen nowi
- Downloads
- 10+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Dec 5
- 2023 · v1.0
Screenshots
About شرح اربعین نووی
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔عبداللہ بن مبارک وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اس فن پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں علم حدیث ،حفاظت حدیث، حفظ حدیث اورعمل بالحدیث کی علمی او رعملی ترغیبات نے اربعین نویسی کو ایک مستقل شعبۂ حدیث بنادیا۔ اس ضمن میں کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں اربعین کے سینکڑوں مجموعے اصول دین، عبادات، آداب زندگی، زہد وتقویٰ او رخطبات و جہاد جیسے موضوعات پر مرتب ہوتے رہے ۔اس سلسلۂ سعادت میں سے ایک معتبر اور نمایاں نام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی کا ہے جن کی اربعین اس سلسلے کی سب سے ممتاز تصنیف ہے۔امام نووی نے اپنی اربعین میں اس بات کا التزام کیا ہے کہ تمام تر منتخب احادیث روایت اور سند کے اعتبار سے درست ہوں۔اس کے علاوہ اس امر کی بھی کوشش کی ہے کہ بیشتر احادیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے ماخوذ ہوں ۔اپنی حسن ترتیب اور مذکورہ امتیازات کے باعث یہ مجموعۂ اربعین عوام وخواص میں قبولیت کا حامل ہے انہی خصائص کی بناپر اہل علم نے اس کی متعدد شروحات، حواشی اور تراجم کیے ہیں ۔عربی زبان میں اربعین نووی کی شروحات کی ایک طویل فہرست ہے ۔ اردوزبان میں بھی اس کے کئی تراجم وتشریحات پاک وہند میں شائع ہوچکی ہیں ۔زیر نظر شرح بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے ۔جس میں احادیث کا ترجمہ فوائد وتشریح انڈیا کے جید عالم دین شیخ عبد الہادی عبد الخالق مدنی ﷾کی کاوش ہے۔انہوں نے آسان فہم انداز میں بھر پور ترجمانی کی ہے اورعلمی واصلاحی فوائد تحریر کیے ہیں ۔اس کتاب کی اہم خوبی ہرروایت کی تخریج کےساتھ ساتھ صحت وسقم کے اعتبار سے ہر روایت پر محدث العصر حالظ زبیر علی زئی کا نمایاں حکم ہے ۔نیز احادیث کے متن کے لیے دار المہناج بیروت سے شائع شدہ اربعین نووی کے محقق نسخے کو اصل قرار دیا گیا ہے ۔ جسے محققین نے تین قلمی نسخوں کی روشنی میں مرتب کیا ہے ۔اور اسی طرح فاضل نوجوان مولانا عبد اللہ یوسف ذہبی﷾ (ایم فل سکالر لاہور انسٹی ٹیوٹ فارسوشل سائنسز) نے اپنے رفقاء کے ساتھ بڑی محنت وجانفشانی سے اس کتاب کو خوب سے خوب تر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے ۔جس سے اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو طباعت کے لیے تیار کرنے والے تمام احباب کوجزائے خیر عطا فرمائے ، ان کی دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے محنتوں کوقبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام وخواص کی اصلاح کاذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا).
Alternatives to شرح اربعین نووی
Looking for apps like شرح اربعین نووی? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
-
مختصر سیرت النبی ﷺ
-
صحیح آداب و اخلاق
-
اجراء النحو
-
انسان اور جادو ، جنات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| شرح اربعین نووی | – | Free | 10+ | Dec 5, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب | – | Free | 1+ | Aug 30, 2023 | Compare |
| مختصر سیرت النبی ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 18, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| اجراء النحو | – | Free | 1,000+ | Jun 23, 2023 | Compare |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 | Compare |
Compare شرح اربعین نووی with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- صحیح آداب و اخلاق
- اجراء النحو
- انسان اور جادو ، جنات
- مولانا جلال الدین رومی
- عربی اردو بول چال
- تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- سوال و جواب برائے عبادات
- یمن کا سورما اور دوسری کہانیاں
- شیعیت کا آپریشن
- شرح اربعین نووی
- اسلام کا معاشرتی نظام
- شرح فوائد مکیہ
- تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج
- وہ ہم میں سے نہیں
- تاریخ التفسیر
- تربیت نسواں
- رہنمائے تجوید
- قنوت نازلہ کی دعائیں
- معیاری خاتون
- سلطان محمود غزنوی
- مقالات نور پوری
- تحریف بائبل بزبان بائبل
- مختصر صحیح حصن المسلم
- معلم التجوید للمتعلم المستفید
- عورت قرآن کی نظر میں
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
- درس نظامی کی اصلاح اور ترقی
- بنیاد پرستی اور تہذیبی کشمکش
- فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ
- فیضان ربانی
- محاضرات شریعت
- محاضرات سیرت
- ھدیۃ النساء
- محاضرات فقہ
- امام دار قطنی
- علم حدیث مصطلحات اور اصول
- محاضرات قرآنی
- گناہوں کی دلدل میں
- مجالس خواتین
- اسلام میں عورت کے حقوق
- محبتیں الفتیں
- تہذیب النسواں و تربیت الانسان
- تعلیم کے بنیادی مباحث
- خوش نصیبی کی راہیں
- نجومیوں کی سیاہ کاریاں
- سائنس کیا ہے
- طارق بن زیاد
- نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
- آئینہ کردار
- حضرت فضیل بن عیاض
- بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
- بچوں کے اسلامی نام
- تذکرۂ شہید
- دل کی زندگی
- اسلام کیسے شروع ہوا
- انسانیت
- عورتوں پر حرام مگر کیا؟
- تمباکو نوشی مضر صحت
- جلال نبوی ﷺ
- قرآن آسان
- رسالت کے سائے میں
- قرآن کا قانونِ عروج و زوال
- عہد نبوی میں نظام حکمرانی
- قرآن کے دامن میں
- ذکر ماں
- سیرۃ نبوی ﷺ قرآن کی روشنی میں
- کاشف العسر شرح ناظمۃ الزہر
- تبلیغ و تربیت دین کے پانچ اصول
- رشوت ایک لعنت
- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین
- مثالی مسلمان مرد
- سید البشر ﷺ
- رسالہ کاتبان وحی
- حفاظ احتسابی ڈائری
- بدعات کا انسائیکلو پیڈیا
- اسلامی نظام تعلیم
- تعویذ و گنڈے کی حقیقت
- عرب کا چاند
- اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
- رب زدنی علما
- محمد ﷺ پیغمبر انسانیت
- معراج مصطفٰی ﷺ
- معلم القرآن نورانی قاعدہ
- جرنیل صحابہ ؓ
- جمال مصطفٰی ﷺ
- خطاؤں کا آئینہ
- خطبات رسول ﷺ
- کیا خضر ؑ ابھی زندہ ہیں؟
- تفسیر آیت کریمہ
- مختصر الترغیب والترہیب
- مغازی رسول ﷺ
- مختصر کتاب الکبائر
- موت کے وقت
- الاحکام السلطانیہ
- اقضیۃ الرسول ﷺ
- آداب الدعا
- انوارِ حدیث
- حضرت سیدنا بلال بن رباح ؓ
- آداب الدعاء والد واء
- بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
- خطبات نبوی ﷺ
- خطبہ حجۃ الوداع
- قرآنی جواہر پارے
- پیغمبرانہ منہاج دعوت
- تصوف دین یا بے دینی
- عدالت صحابہ ؓ
- دنیا کا مسافر یا آخرت کا راہی
- آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
- تذکرہ تابعین
- مسئلہ جمع بین الصلوٰتین
- جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
- اہمیت نماز
- ذرا سوچئے!
- رہبر تجوید
- الایقاف فی سبب الاختلاف
- فلاح دارین
- کتاب الکبائر
- فقہ حضرت عمر ؓ
- اسلامی پیغام کے اولین علمبردار
- لاؤڈ سپیکر اور نماز
- معراج النبی ﷺ
- ضیاء النحو
- تعلیم الصلٰوۃ
- بے شک اسلام ہی دین برحق ہے
- فقہ عبد اللہ بن عباس ؓ
- فقہ عبد اللہ بن مسعود ؓ
- اسباب اختلاف الفقہاء
- فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
- غنچہ نماز
- فقہ حضرت علی ؓ
- اصلاح الرسوم
- فقہ حضرت امام حسن بصری
- حقیقۃ الفقہ
- فقہ حضرت عثمان ؓ
- فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
- اسلام کا نظام امن و سلامتی
- اسلامی نظریہ ضرورت
- جرابوں پر مسح جائز ہے ؟
- احکام الصلوۃ
- موازنہ
- مسئلہ اجتہاد
- رد بدعات
- صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر
- صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
- لا تفرقوا
- فضیلت ماہ رمضان