غنچہ نماز
Books & Reference
guncha e namaz
- Downloads
- 1+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Nov 25
- 2023 · v1.0
Screenshots
About غنچہ نماز
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔جیساکہ اس بات میں شبہ نہیں کہ نماز ارکان ِاسلام سے ایک اہم ترین رکن خیر وبرکات سے معمور ، موجب راحت واطمینان ، باعثِ مسرت ولذات اور انسان کے گناہ دھوڈالنے ، اس کے درجات بلند کرنے والی ایک بہترین عبادت ہے مگر یہ امر بھی واضح رہے کہ نمازی اس کی خیر وبرکات سے کما حقہ مستفید اور اس کی راحت ولذت سے پوری طرح لطف اندوز تبھی ہوسکتاہے جب وہ اس کے معانی ا ور مطالب سے واقف ہو ۔اسی ضرورت کے پیش نظر معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبد المنان نوری نےآج سے 35 سال قبل زیر تبصرہ مختصر رسالہ ’’غنچہ نماز ‘‘ لکھا تاکہ وہ لوگ جو عربی زبان سے ناآشنا ہیں اس چھوٹے سے رسالہ کی مدد سے نمازکو بہ آسانی سمجھ لیں۔اور وہ اپنی معاشرتی اور اخلاقی اصلاح کرنے کے ساتھ ساتھ نمازکی مناجات کے ثمرات اور اس کی روحانی لذات سےاچھی طرح محظوظ ہونے کے قابل بھی بن سکیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا نور پوری کے درجات بلند فرمائے اور ان کی تدریسی وتعلیمی اور تصنیفی وتبلیغی خدمات کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا).
Alternatives to غنچہ نماز
Looking for apps like غنچہ نماز? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
-
مختصر سیرت النبی ﷺ
-
صحیح آداب و اخلاق
-
اجراء النحو
-
انسان اور جادو ، جنات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| غنچہ نماز | – | Free | 1+ | Nov 25, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب | – | Free | 1+ | Aug 30, 2023 | Compare |
| مختصر سیرت النبی ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 18, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| اجراء النحو | – | Free | 1,000+ | Jun 23, 2023 | Compare |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 | Compare |
Compare غنچہ نماز with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- صحیح آداب و اخلاق
- اجراء النحو
- انسان اور جادو ، جنات
- مولانا جلال الدین رومی
- عربی اردو بول چال
- تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- سوال و جواب برائے عبادات
- یمن کا سورما اور دوسری کہانیاں
- شیعیت کا آپریشن
- شرح اربعین نووی
- اسلام کا معاشرتی نظام
- شرح فوائد مکیہ
- تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج
- وہ ہم میں سے نہیں
- تاریخ التفسیر
- تربیت نسواں
- رہنمائے تجوید
- قنوت نازلہ کی دعائیں
- معیاری خاتون
- سلطان محمود غزنوی
- مقالات نور پوری
- تحریف بائبل بزبان بائبل
- مختصر صحیح حصن المسلم
- معلم التجوید للمتعلم المستفید
- عورت قرآن کی نظر میں
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
- درس نظامی کی اصلاح اور ترقی
- بنیاد پرستی اور تہذیبی کشمکش
- فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ
- فیضان ربانی
- محاضرات شریعت
- محاضرات سیرت
- ھدیۃ النساء
- محاضرات فقہ
- امام دار قطنی
- علم حدیث مصطلحات اور اصول
- محاضرات قرآنی
- گناہوں کی دلدل میں
- مجالس خواتین
- اسلام میں عورت کے حقوق
- محبتیں الفتیں
- تہذیب النسواں و تربیت الانسان
- تعلیم کے بنیادی مباحث
- خوش نصیبی کی راہیں
- نجومیوں کی سیاہ کاریاں
- سائنس کیا ہے
- طارق بن زیاد
- نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
- آئینہ کردار
- حضرت فضیل بن عیاض
- بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
- بچوں کے اسلامی نام
- تذکرۂ شہید
- دل کی زندگی
- اسلام کیسے شروع ہوا
- انسانیت
- عورتوں پر حرام مگر کیا؟
- تمباکو نوشی مضر صحت
- جلال نبوی ﷺ
- قرآن آسان
- رسالت کے سائے میں
- قرآن کا قانونِ عروج و زوال
- عہد نبوی میں نظام حکمرانی
- قرآن کے دامن میں
- ذکر ماں
- سیرۃ نبوی ﷺ قرآن کی روشنی میں
- کاشف العسر شرح ناظمۃ الزہر
- تبلیغ و تربیت دین کے پانچ اصول
- رشوت ایک لعنت
- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین
- مثالی مسلمان مرد
- سید البشر ﷺ
- رسالہ کاتبان وحی
- حفاظ احتسابی ڈائری
- بدعات کا انسائیکلو پیڈیا
- اسلامی نظام تعلیم
- تعویذ و گنڈے کی حقیقت
- عرب کا چاند
- اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
- رب زدنی علما
- محمد ﷺ پیغمبر انسانیت
- معراج مصطفٰی ﷺ
- معلم القرآن نورانی قاعدہ
- جرنیل صحابہ ؓ
- جمال مصطفٰی ﷺ
- خطاؤں کا آئینہ
- خطبات رسول ﷺ
- کیا خضر ؑ ابھی زندہ ہیں؟
- تفسیر آیت کریمہ
- مختصر الترغیب والترہیب
- مغازی رسول ﷺ
- مختصر کتاب الکبائر
- موت کے وقت
- الاحکام السلطانیہ
- اقضیۃ الرسول ﷺ
- آداب الدعا
- انوارِ حدیث
- حضرت سیدنا بلال بن رباح ؓ
- آداب الدعاء والد واء
- بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
- خطبات نبوی ﷺ
- خطبہ حجۃ الوداع
- قرآنی جواہر پارے
- پیغمبرانہ منہاج دعوت
- تصوف دین یا بے دینی
- عدالت صحابہ ؓ
- دنیا کا مسافر یا آخرت کا راہی
- آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
- تذکرہ تابعین
- مسئلہ جمع بین الصلوٰتین
- جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
- اہمیت نماز
- ذرا سوچئے!
- رہبر تجوید
- الایقاف فی سبب الاختلاف
- فلاح دارین
- کتاب الکبائر
- فقہ حضرت عمر ؓ
- اسلامی پیغام کے اولین علمبردار
- لاؤڈ سپیکر اور نماز
- معراج النبی ﷺ
- ضیاء النحو
- تعلیم الصلٰوۃ
- بے شک اسلام ہی دین برحق ہے
- فقہ عبد اللہ بن عباس ؓ
- فقہ عبد اللہ بن مسعود ؓ
- اسباب اختلاف الفقہاء
- فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
- غنچہ نماز
- فقہ حضرت علی ؓ
- اصلاح الرسوم
- فقہ حضرت امام حسن بصری
- حقیقۃ الفقہ
- فقہ حضرت عثمان ؓ
- فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
- اسلام کا نظام امن و سلامتی
- اسلامی نظریہ ضرورت
- جرابوں پر مسح جائز ہے ؟
- احکام الصلوۃ
- موازنہ
- مسئلہ اجتہاد
- رد بدعات
- صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر
- صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
- لا تفرقوا
- فضیلت ماہ رمضان