معیاری خاتون
Books & Reference
mayari khatoon
- Downloads
- 1+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Dec 5
- 2023 · v1.0
Screenshots
About معیاری خاتون
دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظریۂ حیات نے عورت کو وہ عظمت نہیں بخشی جو اسلام نے عطا فرمائی۔یہ اسلامی تعلیمات ہی کا فیضان تھاکہ مسلمانوں کے معاشرے میں امہات المومنین اور صحابیات مبشرات جیسی عظمت مآب مثالی خواتین پید ا ہوئیں جن کے سایۂ عاطفت میں عظیم علماء اور مجاہدینِ اسلام تربیت پاتے رہے ۔اسلام نے تقسیم کاری کے اصول پر مرد اورعورت کا دائرہ عمل الگ الگ کردیا ہے ۔عورت کا فرض ہےکہ وہ گھر میں رہتے ہوئے اولاد کی سیرت سازی کے کام کو پوری یکسوئی اور سکونِ قلب کے ساتھ انجام دے۔ او ر مرد کافرض ہے کہ وہ معاشی ذمہ داریوں کابار اپنے کندھوں پر اٹھائے۔مسلمان عورت کے لیے اسلامی تعلیمات کا جاننا از بس ضروری ہے ۔اور امر میں کسی شک وشبہ کی گنجائش نہیں کہ مسلمان خواتین ایک مسلم معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مسلمان عورت ماں کے روپ میں ہو یا بیٹی کے ،بیوی ہو یا بہن اپنے گھر کو سنوارنے پر آئے تو جنت کا نمونہ بنادیتی ہے اوراگر بگاڑنے کی ٹھان لے تو جنت نشان گھرانے کو جہنم کی یاد دلاتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تاریخ کے ہر دور میں خواتین کی تعلیم وتربیت پر بے حد زور دیا جاتا رہا ہے ۔مصر کے مشہور شاعر حافظ ابراہیم کے الفاظ ہیں:’’کہ ماں ایک درسگاہ ہے اوراس درسگاہ کو اگر سنوار دیا تو گویا ایک باصول اورپاکیزہ نسب والی قوم وجود میں آگئی۔‘‘ زیر تبصرہ کتاب ’’معیاری خاتون‘‘مولانا عبد الغفار حسن (1913۔2007ء) کے معیاری خاتون کے عنوان پر ماہنامہ عفت،لاہور کے 1955ء۔1956ء کے شماروں میں بالاقساط شائع ہونے والے مضامین کی کتاب صورت ہے ۔ جس میں مصنف موصوف نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نےخواتین کے لیے کن صفات کو پسند کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ﷺ نے خواتین کے لیے کیا کیا ہدایات دی ہیں اور خو د اپنے اور ازواج مطہرات کے اسوہ کی شکل میں کن اخلاقی بلندیوں کی طرف رہنمائی فرمائے ہے ۔اس کامختصر تذکرہ مصنف نے اس کتاب میں عام فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔مصنف کتاب مولانا عبد الغفار حسن رحمانی عمر پوری ؒ خانوادہ عمر پور، مظفر نگر یو پی سے تعلق رکھنے والے معروف محدث تھے ۔آپ ہندوستان ، پاکستان اور سعودی عرب کی معروف جامعات سے منسلک رہے ۔ آپ کے تلامذہ میں دنیا بھر کے معروف علمائے دین شامل ہیں ، اسی لیے آپ کو بجا طور پر استاذالاساتذہ کہا جاتا ہے۔ معروف اسلامی اسکالرز ڈاکٹر صہیب حسن (لندن) ، ڈاکٹر سہیل حسن (مدیر سہ تحقیقات اسلامی ،اسلام آباد)حفظہما اللہ ان ہی کے صاحبزادگان ہیں۔اللہ تعالیٰ مولانا عبدالغفار حسن کےمیزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے اور ان کی تمام تدریسی وتصنیفی اور تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا).
Alternatives to معیاری خاتون
Looking for apps like معیاری خاتون? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
-
مختصر سیرت النبی ﷺ
-
صحیح آداب و اخلاق
-
اجراء النحو
-
انسان اور جادو ، جنات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| معیاری خاتون | – | Free | 1+ | Dec 5, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب | – | Free | 1+ | Aug 30, 2023 | Compare |
| مختصر سیرت النبی ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 18, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| اجراء النحو | – | Free | 1,000+ | Jun 23, 2023 | Compare |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 | Compare |
Compare معیاری خاتون with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- صحیح آداب و اخلاق
- اجراء النحو
- انسان اور جادو ، جنات
- مولانا جلال الدین رومی
- عربی اردو بول چال
- تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- سوال و جواب برائے عبادات
- یمن کا سورما اور دوسری کہانیاں
- شیعیت کا آپریشن
- شرح اربعین نووی
- اسلام کا معاشرتی نظام
- شرح فوائد مکیہ
- تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج
- وہ ہم میں سے نہیں
- تاریخ التفسیر
- تربیت نسواں
- رہنمائے تجوید
- قنوت نازلہ کی دعائیں
- معیاری خاتون
- سلطان محمود غزنوی
- مقالات نور پوری
- تحریف بائبل بزبان بائبل
- مختصر صحیح حصن المسلم
- معلم التجوید للمتعلم المستفید
- عورت قرآن کی نظر میں
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
- درس نظامی کی اصلاح اور ترقی
- بنیاد پرستی اور تہذیبی کشمکش
- فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ
- فیضان ربانی
- محاضرات شریعت
- محاضرات سیرت
- ھدیۃ النساء
- محاضرات فقہ
- امام دار قطنی
- علم حدیث مصطلحات اور اصول
- محاضرات قرآنی
- گناہوں کی دلدل میں
- مجالس خواتین
- اسلام میں عورت کے حقوق
- محبتیں الفتیں
- تہذیب النسواں و تربیت الانسان
- تعلیم کے بنیادی مباحث
- خوش نصیبی کی راہیں
- نجومیوں کی سیاہ کاریاں
- سائنس کیا ہے
- طارق بن زیاد
- نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
- آئینہ کردار
- حضرت فضیل بن عیاض
- بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
- بچوں کے اسلامی نام
- تذکرۂ شہید
- دل کی زندگی
- اسلام کیسے شروع ہوا
- انسانیت
- عورتوں پر حرام مگر کیا؟
- تمباکو نوشی مضر صحت
- جلال نبوی ﷺ
- قرآن آسان
- رسالت کے سائے میں
- قرآن کا قانونِ عروج و زوال
- عہد نبوی میں نظام حکمرانی
- قرآن کے دامن میں
- ذکر ماں
- سیرۃ نبوی ﷺ قرآن کی روشنی میں
- کاشف العسر شرح ناظمۃ الزہر
- تبلیغ و تربیت دین کے پانچ اصول
- رشوت ایک لعنت
- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین
- مثالی مسلمان مرد
- سید البشر ﷺ
- رسالہ کاتبان وحی
- حفاظ احتسابی ڈائری
- بدعات کا انسائیکلو پیڈیا
- اسلامی نظام تعلیم
- تعویذ و گنڈے کی حقیقت
- عرب کا چاند
- اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
- رب زدنی علما
- محمد ﷺ پیغمبر انسانیت
- معراج مصطفٰی ﷺ
- معلم القرآن نورانی قاعدہ
- جرنیل صحابہ ؓ
- جمال مصطفٰی ﷺ
- خطاؤں کا آئینہ
- خطبات رسول ﷺ
- کیا خضر ؑ ابھی زندہ ہیں؟
- تفسیر آیت کریمہ
- مختصر الترغیب والترہیب
- مغازی رسول ﷺ
- مختصر کتاب الکبائر
- موت کے وقت
- الاحکام السلطانیہ
- اقضیۃ الرسول ﷺ
- آداب الدعا
- انوارِ حدیث
- حضرت سیدنا بلال بن رباح ؓ
- آداب الدعاء والد واء
- بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
- خطبات نبوی ﷺ
- خطبہ حجۃ الوداع
- قرآنی جواہر پارے
- پیغمبرانہ منہاج دعوت
- تصوف دین یا بے دینی
- عدالت صحابہ ؓ
- دنیا کا مسافر یا آخرت کا راہی
- آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
- تذکرہ تابعین
- مسئلہ جمع بین الصلوٰتین
- جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
- اہمیت نماز
- ذرا سوچئے!
- رہبر تجوید
- الایقاف فی سبب الاختلاف
- فلاح دارین
- کتاب الکبائر
- فقہ حضرت عمر ؓ
- اسلامی پیغام کے اولین علمبردار
- لاؤڈ سپیکر اور نماز
- معراج النبی ﷺ
- ضیاء النحو
- تعلیم الصلٰوۃ
- بے شک اسلام ہی دین برحق ہے
- فقہ عبد اللہ بن عباس ؓ
- فقہ عبد اللہ بن مسعود ؓ
- اسباب اختلاف الفقہاء
- فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
- غنچہ نماز
- فقہ حضرت علی ؓ
- اصلاح الرسوم
- فقہ حضرت امام حسن بصری
- حقیقۃ الفقہ
- فقہ حضرت عثمان ؓ
- فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
- اسلام کا نظام امن و سلامتی
- اسلامی نظریہ ضرورت
- جرابوں پر مسح جائز ہے ؟
- احکام الصلوۃ
- موازنہ
- مسئلہ اجتہاد
- رد بدعات
- صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر
- صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
- لا تفرقوا
- فضیلت ماہ رمضان