سائنس کیا ہے
Books & Reference
science kiya he
- Downloads
- 5+
- on Google Play
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Dec 2
- 2023 · v1.0
Screenshots
About سائنس کیا ہے
آج ہر شخص سائنس اور سائنٹیفک کے الفاظ سے تقریبا تقریبا واقف ہے۔سب جانتے ہیں کہ موجودہ دور سائنس کا دور ہے۔اس کے باوجود اس سوال کا جواب بہت کم لوگ دے سکیں گے کہ سائنس کیا ہے؟عام لوگ ٹیلی ویژن،ریڈیو،ٹیلی فون،ہوائی جہاز،ایٹم بم اور اس قسم کی دوسری ایجادات کو سائنس سمجھتے ہیں،حالانکہ یہ سائنس نہیں ہیں،بلکہ سائنس کا حاصل اور پھل ہیں۔سائنس درحقیقت لاطینی لفظ (Scientia)سے مشتق ہے ،جس کے معنی ہیں غیر جانبداری سے حقائق کا ان کی اصل شکل میں باقاعدہ مطالعہ کرنا۔علت ومعلول اور ان سے اخذ شدہ نتائج کو ایک دوسرے سے منطبق کرنے کی کوشش کرنا یعنی فلاں حالات کے تحت فلاں نتیجہ ظاہر ہوگا۔ پرانے زمانے میں سائنسی عمل کو شخصی ملکیت سمجھا جاتا تھا ۔ آج کل اس کے معنی خاصے بدل گئے ہیں ۔ آج ہر سائنسی کھوج ہر سائنسی عمل اور ہر سائنسی معلومات بنی نوع انسان کا حق بن چکی ہے، سائنس کی ہر کھوج، ہر نتیجہ ہر منزل، ہر تجربہ دنیا کے کیلئے ہے ۔ آج کی سائنس کسی ایک سرکار یا کسی ایک ادارے کی جاگیر نہیں ۔ یہ تو علم کا بہتا دریا ہے جو چاہے دو گھونٹ پی لے اور اگر آدمی علم اور عقل رکھتا ہو اور عمل کو زندگی کا اصول بنانے کا قائل ہو تو اس بہتے دریا سے لگاتار پیتا جائے اور اپنی سوجھ بوجھ اور کھوج سے علم کے ایسے چشمے تلاش کرتا جائے جو اس کے شوق کی پیاس بجھا سکیں اور دوسروں کو بھی پیاس بجھانے کی دعوت دے سکیں ۔ زیر تبصرہ کتاب" سائنس کیا ہے؟" محترم سید قاسم محمود صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے سائنس کیا ہے؟سائنس کی تعریف،سائنس کا طریقہ کار،سائنس کی وسعت،سائنس کی اقسام ،کائنات کا آغاز،حیوانات،نباتات اور انسان جیسے موضوعات پر تفصیلی بحث کی ہے۔سائنس کے طلباء کے لئے ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،انہیں اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔(راسخ).
Alternatives to سائنس کیا ہے
Looking for apps like سائنس کیا ہے? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
-
مختصر سیرت النبی ﷺ
-
صحیح آداب و اخلاق
-
اجراء النحو
-
انسان اور جادو ، جنات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| سائنس کیا ہے | – | Free | 5+ | Dec 2, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب | – | Free | 1+ | Aug 30, 2023 | Compare |
| مختصر سیرت النبی ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 18, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| اجراء النحو | – | Free | 1,000+ | Jun 23, 2023 | Compare |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 | Compare |
Compare سائنس کیا ہے with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- صحیح آداب و اخلاق
- اجراء النحو
- انسان اور جادو ، جنات
- مولانا جلال الدین رومی
- عربی اردو بول چال
- تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- سوال و جواب برائے عبادات
- یمن کا سورما اور دوسری کہانیاں
- شیعیت کا آپریشن
- شرح اربعین نووی
- اسلام کا معاشرتی نظام
- شرح فوائد مکیہ
- تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج
- وہ ہم میں سے نہیں
- تاریخ التفسیر
- تربیت نسواں
- رہنمائے تجوید
- قنوت نازلہ کی دعائیں
- معیاری خاتون
- سلطان محمود غزنوی
- مقالات نور پوری
- تحریف بائبل بزبان بائبل
- مختصر صحیح حصن المسلم
- معلم التجوید للمتعلم المستفید
- عورت قرآن کی نظر میں
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
- درس نظامی کی اصلاح اور ترقی
- بنیاد پرستی اور تہذیبی کشمکش
- فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ
- فیضان ربانی
- محاضرات شریعت
- محاضرات سیرت
- ھدیۃ النساء
- محاضرات فقہ
- امام دار قطنی
- علم حدیث مصطلحات اور اصول
- محاضرات قرآنی
- گناہوں کی دلدل میں
- مجالس خواتین
- اسلام میں عورت کے حقوق
- محبتیں الفتیں
- تہذیب النسواں و تربیت الانسان
- تعلیم کے بنیادی مباحث
- خوش نصیبی کی راہیں
- نجومیوں کی سیاہ کاریاں
- سائنس کیا ہے
- طارق بن زیاد
- نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
- آئینہ کردار
- حضرت فضیل بن عیاض
- بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
- بچوں کے اسلامی نام
- تذکرۂ شہید
- دل کی زندگی
- اسلام کیسے شروع ہوا
- انسانیت
- عورتوں پر حرام مگر کیا؟
- تمباکو نوشی مضر صحت
- جلال نبوی ﷺ
- قرآن آسان
- رسالت کے سائے میں
- قرآن کا قانونِ عروج و زوال
- عہد نبوی میں نظام حکمرانی
- قرآن کے دامن میں
- ذکر ماں
- سیرۃ نبوی ﷺ قرآن کی روشنی میں
- کاشف العسر شرح ناظمۃ الزہر
- تبلیغ و تربیت دین کے پانچ اصول
- رشوت ایک لعنت
- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین
- مثالی مسلمان مرد
- سید البشر ﷺ
- رسالہ کاتبان وحی
- حفاظ احتسابی ڈائری
- بدعات کا انسائیکلو پیڈیا
- اسلامی نظام تعلیم
- تعویذ و گنڈے کی حقیقت
- عرب کا چاند
- اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
- رب زدنی علما
- محمد ﷺ پیغمبر انسانیت
- معراج مصطفٰی ﷺ
- معلم القرآن نورانی قاعدہ
- جرنیل صحابہ ؓ
- جمال مصطفٰی ﷺ
- خطاؤں کا آئینہ
- خطبات رسول ﷺ
- کیا خضر ؑ ابھی زندہ ہیں؟
- تفسیر آیت کریمہ
- مختصر الترغیب والترہیب
- مغازی رسول ﷺ
- مختصر کتاب الکبائر
- موت کے وقت
- الاحکام السلطانیہ
- اقضیۃ الرسول ﷺ
- آداب الدعا
- انوارِ حدیث
- حضرت سیدنا بلال بن رباح ؓ
- آداب الدعاء والد واء
- بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
- خطبات نبوی ﷺ
- خطبہ حجۃ الوداع
- قرآنی جواہر پارے
- پیغمبرانہ منہاج دعوت
- تصوف دین یا بے دینی
- عدالت صحابہ ؓ
- دنیا کا مسافر یا آخرت کا راہی
- آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
- تذکرہ تابعین
- مسئلہ جمع بین الصلوٰتین
- جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
- اہمیت نماز
- ذرا سوچئے!
- رہبر تجوید
- الایقاف فی سبب الاختلاف
- فلاح دارین
- کتاب الکبائر
- فقہ حضرت عمر ؓ
- اسلامی پیغام کے اولین علمبردار
- لاؤڈ سپیکر اور نماز
- معراج النبی ﷺ
- ضیاء النحو
- تعلیم الصلٰوۃ
- بے شک اسلام ہی دین برحق ہے
- فقہ عبد اللہ بن عباس ؓ
- فقہ عبد اللہ بن مسعود ؓ
- اسباب اختلاف الفقہاء
- فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
- غنچہ نماز
- فقہ حضرت علی ؓ
- اصلاح الرسوم
- فقہ حضرت امام حسن بصری
- حقیقۃ الفقہ
- فقہ حضرت عثمان ؓ
- فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
- اسلام کا نظام امن و سلامتی
- اسلامی نظریہ ضرورت
- جرابوں پر مسح جائز ہے ؟
- احکام الصلوۃ
- موازنہ
- مسئلہ اجتہاد
- رد بدعات
- صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر
- صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
- لا تفرقوا
- فضیلت ماہ رمضان