لاؤڈ سپیکر اور نماز
Books & Reference
laoud speaker aur namaz
- Price
- Free
- No in-app purchases
- Updated
- Nov 26
- 2023 · v1.0
Screenshots
About لاؤڈ سپیکر اور نماز
دین اسلام کے فروغ کے لئےجدید ذرائع ابلاغ کو استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ زیر نظر تحریر" لاوڈ سپیکر اور نماز " آ ج سے پچھتر سال قبل ۱۹۴۰ ء میں اس وقت شائع ہوئی جب لاوڈ سپیکر اور ریڈیو نیا نیا ایجاد ہو کر عام استعمال میں آیا،اور اسے نماز ،جمعہ اور عیدین میں استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئی۔لاوڈ سپیکر ایک جدید ایجاد تھی ،جس کے نماز میں جائز وناجائز اور استعمال یا عدم استعمال کے بارے میں اہل علم نے غور وفکر کرنا شروع کیا تو مختلف طبقات میں تقسیم ہو گئے۔بعض اس کے مطلقا استعما ل کے قائل تھے تو بعض مطلقا حرمت کے علمبردارتھےاور اسے آلہ لہو ولعب قرار دے رہے تھے۔اہل علم کے اس شدید اختلاف کو دیکھ کر عامۃ الناس حیران وپریشان ہوگئے کہ اب اس کا کیا حل نکالا جائے۔یہ بحث اس زمانے میں سب سے زیادہ بنگلور میں اٹھی ۔چنانچہ اہل بنگلور نے ایک استفتاء معروف علماء کرام کےنام بھیجا ،اور ان سے فتوی طلب کیا۔جن علماء کی طرف یہ مراسلہ بھیجا گیا ان میں سے ایک مراسلہ مدیر تنظیم محترم مولانا حافظ عبد اللہ محدث روپڑی کے نام روپڑ آیا۔آپ نے مکالمے کی شکل میں اس مراسلے کا ایسا زبر دست اور شاندار جواب دیا کہ اس پرسب عش عش کر اٹھے۔آپ کا وہ جواب اس وقت آپ کے سامنے ہے،کہ نماز میں لاوڈ سپیکر کا استعمال بالکل جائز اور درست ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
Alternatives to لاؤڈ سپیکر اور نماز
Looking for apps like لاؤڈ سپیکر اور نماز? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.
-
تعلیم الاسلام
-
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
-
مختصر سیرت النبی ﷺ
-
صحیح آداب و اخلاق
-
اجراء النحو
-
انسان اور جادو ، جنات
| App | Rating | Price | Installs | Last updated | Compare |
|---|---|---|---|---|---|
| لاؤڈ سپیکر اور نماز | – | Free | 0+ | Nov 26, 2023 | |
| تعلیم الاسلام | – | Free | 100+ | Jun 28, 2023 | Compare |
| سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب | – | Free | 1+ | Aug 30, 2023 | Compare |
| مختصر سیرت النبی ﷺ | – | Free | 1+ | Aug 18, 2023 | Compare |
| صحیح آداب و اخلاق | – | Free | 100+ | Jun 27, 2023 | Compare |
| اجراء النحو | – | Free | 1,000+ | Jun 23, 2023 | Compare |
| انسان اور جادو ، جنات | – | Free | 50+ | Aug 3, 2023 | Compare |
Similar apps on Google Play
- تعلیم الاسلام
- سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب
- مختصر سیرت النبی ﷺ
- صحیح آداب و اخلاق
- اجراء النحو
- انسان اور جادو ، جنات
- مولانا جلال الدین رومی
- عربی اردو بول چال
- تعویذ اور دم کی شرعی حیثیت
- حیات حضرت امام ابو حنیفہ
- سوال و جواب برائے عبادات
- یمن کا سورما اور دوسری کہانیاں
- شیعیت کا آپریشن
- شرح اربعین نووی
- اسلام کا معاشرتی نظام
- شرح فوائد مکیہ
- تعلیم اور جدید تہذیبی چیلنج
- وہ ہم میں سے نہیں
- تاریخ التفسیر
- تربیت نسواں
- رہنمائے تجوید
- قنوت نازلہ کی دعائیں
- معیاری خاتون
- سلطان محمود غزنوی
- مقالات نور پوری
- تحریف بائبل بزبان بائبل
- مختصر صحیح حصن المسلم
- معلم التجوید للمتعلم المستفید
- عورت قرآن کی نظر میں
- ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ
- درس نظامی کی اصلاح اور ترقی
- بنیاد پرستی اور تہذیبی کشمکش
- فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ
- فیضان ربانی
- محاضرات شریعت
- محاضرات سیرت
- ھدیۃ النساء
- محاضرات فقہ
- امام دار قطنی
- علم حدیث مصطلحات اور اصول
- محاضرات قرآنی
- گناہوں کی دلدل میں
- مجالس خواتین
- اسلام میں عورت کے حقوق
- محبتیں الفتیں
- تہذیب النسواں و تربیت الانسان
- تعلیم کے بنیادی مباحث
- خوش نصیبی کی راہیں
- نجومیوں کی سیاہ کاریاں
- سائنس کیا ہے
- طارق بن زیاد
- نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
- آئینہ کردار
- حضرت فضیل بن عیاض
- بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
- بچوں کے اسلامی نام
- تذکرۂ شہید
- دل کی زندگی
- اسلام کیسے شروع ہوا
- انسانیت
- عورتوں پر حرام مگر کیا؟
- تمباکو نوشی مضر صحت
- جلال نبوی ﷺ
- قرآن آسان
- رسالت کے سائے میں
- قرآن کا قانونِ عروج و زوال
- عہد نبوی میں نظام حکمرانی
- قرآن کے دامن میں
- ذکر ماں
- سیرۃ نبوی ﷺ قرآن کی روشنی میں
- کاشف العسر شرح ناظمۃ الزہر
- تبلیغ و تربیت دین کے پانچ اصول
- رشوت ایک لعنت
- صحاح ستہ اور ان کے مؤلفین
- مثالی مسلمان مرد
- سید البشر ﷺ
- رسالہ کاتبان وحی
- حفاظ احتسابی ڈائری
- بدعات کا انسائیکلو پیڈیا
- اسلامی نظام تعلیم
- تعویذ و گنڈے کی حقیقت
- عرب کا چاند
- اہل کتاب صحابہ ؓ و تابعین
- رب زدنی علما
- محمد ﷺ پیغمبر انسانیت
- معراج مصطفٰی ﷺ
- معلم القرآن نورانی قاعدہ
- جرنیل صحابہ ؓ
- جمال مصطفٰی ﷺ
- خطاؤں کا آئینہ
- خطبات رسول ﷺ
- کیا خضر ؑ ابھی زندہ ہیں؟
- تفسیر آیت کریمہ
- مختصر الترغیب والترہیب
- مغازی رسول ﷺ
- مختصر کتاب الکبائر
- موت کے وقت
- الاحکام السلطانیہ
- اقضیۃ الرسول ﷺ
- آداب الدعا
- انوارِ حدیث
- حضرت سیدنا بلال بن رباح ؓ
- آداب الدعاء والد واء
- بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
- خطبات نبوی ﷺ
- خطبہ حجۃ الوداع
- قرآنی جواہر پارے
- پیغمبرانہ منہاج دعوت
- تصوف دین یا بے دینی
- عدالت صحابہ ؓ
- دنیا کا مسافر یا آخرت کا راہی
- آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
- تذکرہ تابعین
- مسئلہ جمع بین الصلوٰتین
- جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
- اہمیت نماز
- ذرا سوچئے!
- رہبر تجوید
- الایقاف فی سبب الاختلاف
- فلاح دارین
- کتاب الکبائر
- فقہ حضرت عمر ؓ
- اسلامی پیغام کے اولین علمبردار
- لاؤڈ سپیکر اور نماز
- معراج النبی ﷺ
- ضیاء النحو
- تعلیم الصلٰوۃ
- بے شک اسلام ہی دین برحق ہے
- فقہ عبد اللہ بن عباس ؓ
- فقہ عبد اللہ بن مسعود ؓ
- اسباب اختلاف الفقہاء
- فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
- غنچہ نماز
- فقہ حضرت علی ؓ
- اصلاح الرسوم
- فقہ حضرت امام حسن بصری
- حقیقۃ الفقہ
- فقہ حضرت عثمان ؓ
- فقہ اسلامی کی نظریہ سازی
- اسلام کا نظام امن و سلامتی
- اسلامی نظریہ ضرورت
- جرابوں پر مسح جائز ہے ؟
- احکام الصلوۃ
- موازنہ
- مسئلہ اجتہاد
- رد بدعات
- صلوٰۃ النبی ﷺ کے حسین مناظر
- صفۃ صلاۃ النبی ﷺ
- لا تفرقوا
- فضیلت ماہ رمضان