AppPage.net

Screenshots

  • فیضان ربانی screenshot 1
  • فیضان ربانی screenshot 2
  • فیضان ربانی screenshot 3
  • فیضان ربانی screenshot 4
  • فیضان ربانی screenshot 5
  • فیضان ربانی screenshot 6
  • فیضان ربانی screenshot 7
  • فیضان ربانی screenshot 8

About فیضان ربانی

امت مسلمہ کا مقصد دعوت الی الخیر اور نہی عن المنکر ہے،جس کے نتیجے میں ایک صالح معاشرے کا قیام اور نظام حق کا وجود مطلوب ہوتا ہے۔اس مقصد کی تکمیل کے لئے زبان وقلم کا استعمال ضروری ہوتا ہے۔زبان جہاں افہام وتفہیم ،تبادلہ خیال اور تقریر وخطابت کا ذریعہ بنتی ہے،وہیں قلم تحریر وانشاء اور تصنیف وتالیف کا ذریعہ بنتی ہے۔افکار ونظریات کی نشرواشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی ہے ۔یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر وشاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالی نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔زیر تبصرہ کتاب "فیضان ربانی "ڈاکٹر محمد عبد الرب ثاقب العمری کی کاوش ہے ،جس میں انہوں نے شعروں میں متعدد دینی واسلامی موضوعات کو ایک خوبصورت اور حسین انداز میں منظم  فرما دیا ہے۔اہل ذوق حضرات کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔اللہ تعالی  مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے ذریعہ نجات بنائے۔آمین(راسخ).

Alternatives to فیضان ربانی

Looking for apps like فیضان ربانی? Here are 6 similar Android apps on Google Play. All of them are free to download.

فیضان ربانی vs. alternatives
App Rating Price Installs Last updated Compare
فیضان ربانی – Free 1+ Dec 4, 2023
تعلیم الاسلام – Free 100+ Jun 28, 2023 Compare
سیرت طیبہ پر 350 سوال و جواب – Free 1+ Aug 30, 2023 Compare
مختصر سیرت النبی ﷺ – Free 1+ Aug 18, 2023 Compare
صحیح آداب و اخلاق – Free 100+ Jun 27, 2023 Compare
اجراء النحو – Free 1,000+ Jun 23, 2023 Compare
انسان اور جادو ، جنات – Free 50+ Aug 3, 2023 Compare

Compare فیضان ربانی with the top alternatives: ratings, updates, ASO score and keyword gaps →

Similar apps on Google Play