Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
About Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں نہایت ہی جامع اور قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں۔
الحزب الاعظم ملا علی بن سلطان محمد القاری کی ایک کتاب ہے جو ملا علی قاری کے نام سے مشہور ہے۔ یہ مسنون دعائیں آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور خاص طور پر حج یا عمرہ کے موقع پر یہ مسنون دعائیں حرم میں پڑھنا بہت ضروری ہے۔
ان مسنون دعاؤں کو پڑھتے ہوئے آپ کو ترجمہ کی طرف بھی دیہان دینا چاہیے، تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آپ اپنے رب سے کیا مانگ رہے ہیں۔
Al-Hazb Al-Azam application has collected prayers based on seven stages of seven days.
That is, Saturday, Sunday, Monday, Tuesday, Wednesday, Thursday, and Friday, every day you can read a specific part of the prayers, these prayers are very comprehensive and derived from the Qur'an and Hadith.
Similar Apps
Jadu Jinnat Amliyat جادو جنات
اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...
Dalailul Khayrat دلائل الخیرات
Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...
Tibbi Mufridat طبی مفردات
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...
Darood o Salam کلمات درود سلام
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...
Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ
درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...