Back to Top
Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ Screenshot 0
Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ Screenshot 1
Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ Screenshot 2
Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ Screenshot 3
Free website generator for mobile apps; privacy policy, app-ads.txt support and more... AppPage.net

About Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ

Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ
درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا مشہور و معروف آٹھ سالہ نصاب ہے جو دین کی اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔
درس نظامی کے تیسرے سال یعنی درجہ ثالثہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات اس ایپلی کیشن میں دی گئیں ہیں۔ جنہیں آپ آسانی سے پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
ایپ استعمال کرتے ہوئے مجھے اپنی ان دعاوں میں ضرور یاد رکھیں جو آپ دوران طالبعلمی نمازوں کے بعد مدرسے میں مانگتے ہیں۔۔

اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
Aqida Tahawia العقیدۃ الطحاویۃ
Muallimul Insha V2 معلم الانشاء
Tohfatul Adab تحفۃ الادب
Afdhal Tatbiq Asri افضل التطبیق علی القدوری
Anwaarul Quduri V2انوار القدوری
Nuzhatul Muttqeen V1نزہۃ المتقین
Nuzhatul Muttqeen V2نزہۃ المتقین
Miftahul Tahzeeb مفتاح التہذیب
Al Tasheelut Tarteeb التسھیل الترتیب
Duroosul Wazeha دروس الواضحہ
Ajwadul Hawashi اجود الحواشی
Mubadi Ul Usool مبادی الاصول
Usool E Shashi Urduاصول الشاشی اردو

Similar Apps

Jadu Jinnat Amliyat جادو جنات

Jadu Jinnat Amliyat جادو جنات

0.0

اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...

Dalailul Khayrat دلائل الخیرات

Dalailul Khayrat دلائل الخیرات

Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...

Tibbi Mufridat طبی مفردات

Tibbi Mufridat طبی مفردات

طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...

Darood o Salam کلمات درود سلام

Darood o Salam کلمات درود سلام

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...

Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ

Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ

اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...