اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی 'درجہ سابعہ' کی شروحات ہیں۔
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اسے 'درس نظامی' کہتے ہیں۔ درس نظامی کے کل آٹھ سال پر مبنی کلاسز ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی 'درجہ سابعہ' یا 'درجہ موقوف علیہ' کی تمام کتب اور ان کی اردو، عربی شروحات دی گئی ہیں۔
The curriculum taught in Islamic Madrasahs to teach religious studies is called Dars Nizami. The curriculum has a total of eight year-based classes. In this application, all the books of the seventh year of Dars Nizami, i.e. the 'Darja Sabia' or 'Darja Muqoof Alih', and their Urdu, and Arabic explanations are given.
اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...
Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...
درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.