اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے درجہ رابعہ کی تمام کتب اور شروحات دی گئی ہیں۔
درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ہر موضوع کی کتب کی شروحات ایپ میں دی گئی ہیں۔
مدارس کے طالبعلموں اور اساتذہ کرام اور استفادہ کرنے والوں سے دعاوں کی گذارش ہے۔
اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
Dars Maqamat Urdu درس مقامات اردو
Muallimil Insha V3 معلم الانشاء جلد تین
Taiseer Maqamat تیسیر مقامات
Tafheemul Balagha تفہیم البلاغۃ
Tohfatul Balagha تحفۃ البلاغۃ
Ahsanul Masail احسن المسائل
Nawaderul Haqaiq نوادر الحقائق
Khairul Saliheen V2 خیرالصالحین
Nuzhatul Muttqeen V2 نزھۃ المتقین
Khulasa Qutbiخلاصہ قطبی
Taiseer Qutbiتیسیر قطبی
Alfahmul Nami Jami الفھم النامی شرح جامی
Darsi Taqreer Jami درسی تقریر شرح جامی
Khulasatul Jami خلاصہ شرح جامی
Khulasatul Anwarخلاصۃ الانوار
Qoutul Akhyar V3&4 قوت الاخیار
Talkheesul Anwar تلخیص الانوار
اس ایپ میں جعلی پیروں، عاملوں کی فریب کاریاں، ان کا طریقہ...
Dalailul Khayrat دلائل الخیراتدلائل الخیرات جسے امام محمد بن سلیمان جزولی...
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان...
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام...
اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا...
درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی...
Created with AppPage.net
Similar Apps - visible in preview.